تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج نا دُرُست ہونا" کے متعقلہ نتائج

مِزاج نا دُرُست ہونا

طبیعت ٹھیک نہ ہونا نیز غصے میں ہونا ، خفا ہونا ۔

مِزاج دُرُست ہونا

مزاج درست کرنا (رک) کا لازم ، طبیعت ٹھیک ہونا ؛ مزاج اعتدال پر ہونا ، غصہ نہ ہونا

نِگاہ دُرُست نَہ ہونا

بدنیت ہونا ، نیت صحیح نہ ہونا.

نِیَّت دُرُست نَہ ہونا

نیت میں فتور ہونا ، نیت خالص نہ ہونا۔

مِزاج قائِم نَہ ہونا

مزاج میں استقلال نہ ہونا ، مزاج یک حال پر نہ ہونا ۔

مِزاج سامان میں نَہ ہونا

مزاج درست نہ ہونا ، مزاج بگڑنا ، قابو میں نہ ہونا

مِزاج قابو میں نَہ ہونا

۔مزاج کا بے اختیار ہونا۔؎

مِزاج میں اِستِقلال نَہ ہونا

طبیعت کا ایک بات پر قائم نہ رہنا ، مزاج کا بدلتے رہنا

مِزاج ساماں میں نَہ ہونا

۔(عو) مزاجدرست نہ ہونا۔ مزاج بگڑنا۔مزاج ٹھیک نہ ہونا۔ قابو میں نہ ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج نا دُرُست ہونا کے معانیدیکھیے

مِزاج نا دُرُست ہونا

mizaaj naa-durust honaaमिज़ाज ना-दुरुस्त होना

محاورہ

مِزاج نا دُرُست ہونا کے اردو معانی

  • طبیعت ٹھیک نہ ہونا نیز غصے میں ہونا ، خفا ہونا ۔

मिज़ाज ना-दुरुस्त होना के हिंदी अर्थ

  • तबीयत ठीक न होना अथवा ग़ुस्से में होना, नाराज़ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج نا دُرُست ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج نا دُرُست ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words