تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج رَکھنا" کے متعقلہ نتائج

مِزاج رَکھنا

کسی خاص کیفیت کا حامل ہونا ، کسی خاص طریقے کا مزاج ، عادت و اطوار والا ہونا ۔

ہَوا کا مِزاج رَکھنا

ہوا کی خو ُبو رکھنا ، ہوا کی طرح عجلت میں ہونا ، ہوا کی طرح چلنا ، نہ رکنا ۔

مِزاج صاف رَکھنا

دل میں رنجش یا شکایت نہ رکھنا ۔

مِزاج دُرُست رَکھنا

طبیعت ٹھیک حال پر رکھنا ، طبیعت پر منفی اثرات کو غالب نہ ہونے دینا، مزاج برہم نہ ہونے دینا

مِزاج خَراب رَکھنا

طبیعت میں تیزی یا غصّہ رکھنا ، دل میں کسی کی طرف سے خلش رکھنا ۔

مِزاج میں دَخْل رَکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج رَکھنا کے معانیدیکھیے

مِزاج رَکھنا

mizaaj rakhnaaमिज़ाज रखना

محاورہ

مِزاج رَکھنا کے اردو معانی

  • کسی خاص کیفیت کا حامل ہونا ، کسی خاص طریقے کا مزاج ، عادت و اطوار والا ہونا ۔

मिज़ाज रखना के हिंदी अर्थ

  • किसी विशेष स्वभाव का होना, किसी ख़ास तरीक़े का मिज़ाज, आदत और व्यवहार वाला होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاج رَکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج رَکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone