تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاج ساتویں آسمان پَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

مِزاج ساتویں آسمان پَر ہونا

۔کمال مغرور کی نسبت بول چال میں ہے۔ ڈیڑھ گز کی زبان۔ ساتویں آسمان پر مزاج۔ لڑکی کیا فرعون بے ساماں ہے۔

نام آسمان پَر ہونا

بلند نامی سے بہت زیادہ شہرت ہونا، نام ہونا، مشہور ہونا، کنایہ ہے بلند نامی سے

مِزاج ساتویں آسمان پَر ہونا

بہت مغرور ہونا ، بڑا گھمنڈ کرنا ۔

ساتْویں آسْمان پَر مِزاج ہونا

بہت مغور ہونا ، بہت اِترانا.

ناک پَر مِزاج ہونا

رک : ناک پر غصہ ہونا

مِزاج آسمان پَر ہونا

مِزاج آسْمان پَر ہونا

نہایت مغرور ہو جانا ، بہت بد مزاج ہونا ۔

مِزاج ہوا پَر ہونا

بہت مغرور ہونا، طبیعت میں بہت گھمنڈ ہونا

مِزاج فَلَک پَر ہونا

مزاج عرش پر ہونا ؛ مزاج ساتویں آسمان پر ہونا ۔

مِزاج ہونا

غرور ہونا ، تمکنت ہونا

مِزاج چَوتھے فَلَک پَر ہونا

۔کمال مغرور ہونا۔؎

مِزاج عَرْش پَر ہونا

مزاج ساتویں آسمان پر ہونا ، بہت مغرور ہونا ۔

مِزاج اِعتِدال پَر ہونا

طبیعت میں زیادہ تیزی یا گرمی نہ ہونا، مزاج ٹھیک حالت پر ہونا، مزاج درست ہونا، مزاج میں گرمی سردی نہ ہونا

مِزاج ٹَھنڈا ہونا

طبیعت کی تیزی یا غصّہ ختم ہونا ، اکڑ نکلنا ۔

مِزاج بُرا ہونا

مزاج کا خرا ب ہونا ، طبیعت کا اعتدال پر نہ ہونا ، طبیعت میں غصّہ اور تیزی ہونا ۔

مِزاج بَرہم ہونا

بَرہم ہونا

مِزاج گَرْم ہونا

خاصیت گرم ہونا ، مزاج میں گرمی غالب ہونا ؛ طبیعت میں غصّہ ہونا ۔

مِزاج آگ ہونا

مزاج میں زیادہ گرمی پیدا ہونا ؛ (مزاجا ً) گرم ہونا

مِزاج حار ہونا

(طب) مزاج گرم ہونا ، طبیعت میں گرمی کی کیفیت یا خاصیت ہونا ۔

مِزاج کھوٹا ہونا

مزاج کا دغاباز ہونا، طبیعت کا فریبی ہونا، مزاج کا پست ہونا

مِزاج بَخَیر ہونا

طبیعت ٹھیک ہونا، حال اچھا ہونا۔

مِزاج اَور ہونا

مزاج خراب ہونا یا حدِ اعتدال سے کسی قدر باہر ہونا

مِزاج مَحْرُور ہونا

مزاج گرم ہونا ، مزاج میں حرارت کا غالب ہونا ۔

مِزاج بَحال ہونا

بیمار کی طبیعت کا اصلی حالت کی طرف آنا، بیماری میں افاقہ ہونا، طبیعت ٹھیک ہونا

مِزاج ایک ہونا

خاصیت یکساں ہونا، مزاجاً ایک دو سرے کے برابر ہونا، طبیعتوں کا موافق ہونا، طبیعت کا حال یکساں ہونا

مِزاج آگ ہونا

۔لازم۔

مِزاج یَکسُو ہونا

طبیعت کا پراگندہ یا پریشان نہ ہونا، مزاج میں یکسوئی ہونا، مزاج کا پریشان نہ ہونا

دِماغ ساتْویں آسْمان پَر ہونا

بہت مغرور ہونا

مِزاج حاضِر ہونا

طبیعت حاضر ہونا ، طبیعت متوجّہ ہونا ۔

مِزاج مائِل ہونا

طبیعت کا میلان ہونا ، مزاج کا کسی خاص طرف متوجہ ہونا ، طبیعت راغب ہونا ۔

مِزاج تیز ہونا

غصہ ور ہونا، ذراسی بات پر ناراض ہونا

مِزاج نازُک ہونا

نازک دماغی ہونا ، ذرا ذرا سی بات کا برا منانا ، مزاج میں نزاکت ہونا ، ذرا ذرا سی بات میں دل کو ٹھیس پہنچنا ۔

مِزاج رَنگِین ہونا

طبیعت میں شوخی ہونا، مزاج میں شوخی پیداہونا، مزاج میں رنگیلا پن ہونا

مِزاج میں ہونا

طبیعت میں پایا جانا ، عادتیں میں شامل ہونا ، خیال میں ہونا ، دل میں ہونا ۔

مِزاج دُرُست ہونا

مزاج درست کرنا (رک) کا لازم ، طبیعت ٹھیک ہونا ؛ مزاج اعتدال پر ہونا ، غصہ نہ ہونا

مِزاج مُرَتَّب ہونا

مزاج ترتیب پانا ، مزاج بننا ۔

مِزاج سِیدھا ہونا

مزاج درست ہونا ، مزاج باہم موافق ہونا ، راس ملنا

مِزاج مَعلُوم ہونا

مزاجی خاصیت کا معلوم ہونا ، یہ معلوم ہونا کہ مزاج سرد ہے یا گرم ۔

مِزاج بَد ہونا

بد مزاج ہونا ، مزاج میں غصّے کی کیفیت ہونا

مِزاج خَفا ہونا

مزاج برہم ہونا، طبیعت برہم ہونا، ناراض ہونا، غصہ آنا

مِزاج دِھیما ہونا

مزاج کی تیزی یا غصہ کم ہونا ۔

مِزاج شوخ ہونا

مزاج میں رنگینی ہونا ، طبیعت میں شوخی یا شرارت ہونا ۔

مِزاج آشْنا ہونا

دوسرے کے مزاج کی کیفیت کو جاننا ، مزاج سے واقف ہونا ، کسی کی مزاجی کیفیت کو پہچاننا

مِزاج سَرد ہونا

(طب) مزاج کی خاصیت سرد ہونا، مزاج میں برودت ہونا

مِزاج کُلْفَت ہونا

مزاج ناخوش ہونا، جس میں غصّے کی جھلک ہو

مِزاج بَدلا ہونا

طبیعت کا رنگ کچھ کا کچھ ہونا، مزاج کا اصلی حالت پر نہ ہونا، متغیر ہونا

مِزاج خُوش ہونا

طبیعت خوش ہونا ، دل شاد ہونا ؛ طبیعت میں جولانی ہونا ۔

لَن٘گَر پَر ہونا

جہاز یا کشتی کا لنگر ڈالے ہونا

رَن٘گ پَر ہونا

رونق پر ہونا ، بہار پر ہونا .

مِزاج اَکَھل کُھرا ہونا

میل جول کی عادت نہ ہونا ، بد مزاج ہونا ۔

مِزاج آگ کا ہونا

مزاج آگ کی طرح گرم ہونا ، طبیعت میں بہت تیزی یا غصّہ ہونا ۔

راسْتی پَر ہونا

. حق پر ہونا ، سچّا ہونا ، سچائی پر ہونا .

ہَٹ پَر ہونا

ضد کرنا ؛ اڑجانا ۔

جوبَن پَر ہونا

جوبن پرآنا، کمال حسن پر ہونا

مَوج پَر ہونا

جوش و جذبہ زوروں پر ہونا ، گرم بازاری ہونا

بَل پَر ہونا

مغرور ہونا

کُمَک پَر ہونا

کسی کا معاون ہونا، مدد گار ہونا

اُبھار پَر ہونا

مسلسل یا بتدر بج بڑھوتری ہونا، ترقی پذیر ہونا

جَولانی پَر ہونا

جوش میں آںا، زوروں پر آنا، تیزی دکھانا

نَوکَری پَر ہونا

کسی ادارے کا نوکر ہونا ، ملازمت کرنا ؛ برسر روزگار ہونا ، تنخواہ پر کام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاج ساتویں آسمان پَر ہونا کے معانی

مِزاج ساتویں آسمان پَر ہونا

mizaaj saatve.n aasmaan par honaaमिज़ाज सातवें आसमान पर होना

رائے زنی کیجیے (مِزاج ساتویں آسمان پَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاج ساتویں آسمان پَر ہونا کے اردو معانی

 

  • ۔کمال مغرور کی نسبت بول چال میں ہے۔ ڈیڑھ گز کی زبان۔ ساتویں آسمان پر مزاج۔ لڑکی کیا فرعون بے ساماں ہے۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔