تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مزاج ٹیڑھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

مزاج ٹیڑھا ہونا

طبیعت میں کجی ہونا، نازک مزاج ہونا

نَصِیب ٹیڑھا ہونا

۔بداقبالی ہونا۔؎

مُن٘ہ ٹیڑھا ہونا

تیوری چڑھنا ، تیوری پر بل پڑنا ، ناراض ہونا

مُعامَلَہ ٹیڑھا ہونا

کسی امر میں خرابی پیدا ہونا ، کام خراب ہونا ۔

مُنھ ٹیڑھا ہونا

۔لازم۔

ٹیڑھا ہونا

خمیدہ یا کج ہونا

مَوقَع ٹیڑھا ہونا

مشکل مرحلہ ہونا، حالات سازگار نہ ہونا

مِزاج ہونا

غرور ہونا ، تمکنت ہونا

ٹیڑھا رَہنا

کشیدہ رہنا، آزردگی اور برہمی پر قائم رہنا، ناراض رہنا.

بال ٹیڑھا ہونا

ذرہ بھر نقصان پہنْچنا ، کسی کا کچھ بگڑ جانا (کسی کے عمل سے) نفی میں :

دِل میں ٹیڑھا ہونا

دل ہی دل میں کسی سے نا خوش ہونا .

ٹیڑھا مِہْڑا

رک : ٹیڑھا ترچھا.

مِزاج ٹَھنڈا ہونا

طبیعت کی تیزی یا غصّہ ختم ہونا ، اکڑ نکلنا ۔

مِزاج بُرا ہونا

مزاج کا خرا ب ہونا ، طبیعت کا اعتدال پر نہ ہونا ، طبیعت میں غصّہ اور تیزی ہونا ۔

مِزاج بَرہم ہونا

بَرہم ہونا

مِزاج گَرْم ہونا

خاصیت گرم ہونا ، مزاج میں گرمی غالب ہونا ؛ طبیعت میں غصّہ ہونا ۔

مِزاج آگ ہونا

مزاج میں زیادہ گرمی پیدا ہونا ؛ (مزاجا ً) گرم ہونا

مِزاج حار ہونا

(طب) مزاج گرم ہونا ، طبیعت میں گرمی کی کیفیت یا خاصیت ہونا ۔

مِزاج کھوٹا ہونا

مزاج کا دغاباز ہونا، طبیعت کا فریبی ہونا، مزاج کا پست ہونا

مِزاج بَخَیر ہونا

طبیعت ٹھیک ہونا، حال اچھا ہونا۔

مِزاج ٹِھکانے ہونا

مزاج درست ہو جانا ، دماغ صحیح ہو جانا ۔

مِزاج اَور ہونا

مزاج خراب ہونا یا حدِ اعتدال سے کسی قدر باہر ہونا

مِزاج مَحْرُور ہونا

مزاج گرم ہونا ، مزاج میں حرارت کا غالب ہونا ۔

مِزاج پُخْتَہ ہونا

طبیعت کا ایک حال پر قائم ہو جانا ، عادت پکی ہو جانا ۔

مِزاج بَحال ہونا

بیمار کی طبیعت کا اصلی حالت کی طرف آنا، بیماری میں افاقہ ہونا، طبیعت ٹھیک ہونا

مِزاج ایک ہونا

خاصیت یکساں ہونا، مزاجاً ایک دو سرے کے برابر ہونا، طبیعتوں کا موافق ہونا، طبیعت کا حال یکساں ہونا

مِزاج آگ ہونا

۔لازم۔

ٹیڑھا بَن٘نا

ٹیڑھا بنانا (رک) کا لازم

آن٘گَن ٹیڑھا

مشہور کہاوت : ناچ نہ جانے اَن٘گن ٹیڑھا کا جزو (گا ہے تنہا مستمعل) مترادف : (اپنی جہالت پر پردہ ڈالنے کے لئے) بھون٘ڈا عذر

مِزاج یَکسُو ہونا

طبیعت کا پراگندہ یا پریشان نہ ہونا، مزاج میں یکسوئی ہونا، مزاج کا پریشان نہ ہونا

مِزاج حاضِر ہونا

طبیعت حاضر ہونا ، طبیعت متوجّہ ہونا ۔

مِزاج مائِل ہونا

طبیعت کا میلان ہونا ، مزاج کا کسی خاص طرف متوجہ ہونا ، طبیعت راغب ہونا ۔

مِزاج تیز ہونا

غصہ ور ہونا، ذراسی بات پر ناراض ہونا

مِزاج نازُک ہونا

نازک دماغی ہونا ، ذرا ذرا سی بات کا برا منانا ، مزاج میں نزاکت ہونا ، ذرا ذرا سی بات میں دل کو ٹھیس پہنچنا ۔

مِزاج رَنگِین ہونا

طبیعت میں شوخی ہونا، مزاج میں شوخی پیداہونا، مزاج میں رنگیلا پن ہونا

مِزاج میں ہونا

طبیعت میں پایا جانا ، عادتیں میں شامل ہونا ، خیال میں ہونا ، دل میں ہونا ۔

مُن٘ہ ٹیڑھا کَرنا

بری شکل بنانا (عموماً ہونٹوں کو پھیلایا سکیڑ کر) ، منھ بنانا ۔

مِزاج دُرُست ہونا

مزاج درست کرنا (رک) کا لازم ، طبیعت ٹھیک ہونا ؛ مزاج اعتدال پر ہونا ، غصہ نہ ہونا

مِزاج مُرَتَّب ہونا

مزاج ترتیب پانا ، مزاج بننا ۔

مِزاج سِیدھا ہونا

مزاج درست ہونا ، مزاج باہم موافق ہونا ، راس ملنا

مِزاج بَد ہونا

بد مزاج ہونا ، مزاج میں غصّے کی کیفیت ہونا

مِزاج خَفا ہونا

مزاج برہم ہونا، طبیعت برہم ہونا، ناراض ہونا، غصہ آنا

مِزاج دِھیما ہونا

مزاج کی تیزی یا غصہ کم ہونا ۔

مِزاج شوخ ہونا

مزاج میں رنگینی ہونا ، طبیعت میں شوخی یا شرارت ہونا ۔

مِزاج آشْنا ہونا

دوسرے کے مزاج کی کیفیت کو جاننا ، مزاج سے واقف ہونا ، کسی کی مزاجی کیفیت کو پہچاننا

مِزاج سَرد ہونا

(طب) مزاج کی خاصیت سرد ہونا، مزاج میں برودت ہونا

مِزاج کُلْفَت ہونا

مزاج ناخوش ہونا، جس میں غصّے کی جھلک ہو

مِزاج بَدلا ہونا

طبیعت کا رنگ کچھ کا کچھ ہونا، مزاج کا اصلی حالت پر نہ ہونا، متغیر ہونا

ٹیڑھا بَڑَن٘گا

ٹیڑھا، خم دار، ناقص.

مِزاج خُوش ہونا

طبیعت خوش ہونا ، دل شاد ہونا ؛ طبیعت میں جولانی ہونا ۔

میں ٹیڑھا ہونا

دل ہی دل میں کسی سے ناخوش ہونا

مِزاج مَعلُوم ہونا

مزاجی خاصیت کا معلوم ہونا ، یہ معلوم ہونا کہ مزاج سرد ہے یا گرم ۔

ناک پَر مِزاج ہونا

رک : ناک پر غصہ ہونا

مِزاج اَکَھل کُھرا ہونا

میل جول کی عادت نہ ہونا ، بد مزاج ہونا ۔

مِزاج آگ کا ہونا

مزاج آگ کی طرح گرم ہونا ، طبیعت میں بہت تیزی یا غصّہ ہونا ۔

مِزاج آسمان پَر ہونا

نہایت مغرور ہو جانا ، بہت بد مزاج ہونا ۔

ٹیڑھا مُعامَلَہ

مشکل امر

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

مِزاج قائِم ہونا

۔مزاج میں استقلال نہیں۔؎

مِزاج زَبُوں ہونا

طبیعت اعتدال پر نہ رہنا ، مزاج کی کیفیت بگڑنا ، مزاج خراب ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مزاج ٹیڑھا ہونا کے معانیدیکھیے

مزاج ٹیڑھا ہونا

mizaaj Te.Dhaa honaaमिज़ाज टेढ़ा होना

محاورہ

مادہ: مِزَاج

مزاج ٹیڑھا ہونا کے اردو معانی

 

  • طبیعت میں کجی ہونا، نازک مزاج ہونا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

मिज़ाज टेढ़ा होना के हिंदी अर्थ

 

  • तबीयत में कजी होना, नाज़ुक मिज़ाज होना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مزاج ٹیڑھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مزاج ٹیڑھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words