تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِزاجی" کے متعقلہ نتائج

مِزاجی

۱۔ مزاج سے منسوب یا متعلق ؛ طبعی ، خلقی ۔

سُوءِ مِزاجی

خفگی ، رنجش ، تُرش رُوئی ، بد مزاجی.

مُسْتَقِل مِزاجی

مستقل مزاج کا کام، طبیعت کی ثابت قدمی یا ٹھہراؤ

تَلَوُّن مِزاجی

غیر مستقل مزاج، جس کی طبیعت ایک حالت پر قائم نہ رہے، جلد بدل جانے والا

مُتَلَوّن مِزاجی

متلون المزاجی، غیر مستقل مزاج، رنگ بہ رنگ ہونے والا، جس کے مزاج میں استقلال نہ ہو

خوش مِزاجی

شگفتگی طبع، طبیعت کی اچھائی، خوش ذوقی، خوش طبعی

تیز مِزاجی

acrimony

عاشِق مِزاجی

حسن پرستی

شوخ مِزاجی

दे. 'शोख- तई’ ।।

خُشْک مِزاجی

خشک مزاج (رک) کا اسم کیفیت.

سَرْد مِزاجی

بے حسی، لا تعلقی، مُردہ دِلی، افسردگی

سَخْت مِزاجی

تُند خُوئی ، تیز مِزاجی.

سادَہ مِزاجی

صاف دلی، سادگی، بے تکلفی، بے ریائی

رَنْگِیں مِزاجی

हुस्नपरस्ती, शराबनोशी ।।

گَرْم مِزاجی

بدمزاحی، تند خوئی، غصیل پن

اردو، انگلش اور ہندی میں مِزاجی کے معانیدیکھیے

مِزاجی

mizaajii•मिज़ाजी

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مِزاجی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • ۱۔ مزاج سے منسوب یا متعلق ؛ طبعی ، خلقی ۔
  • ۲۔ (مجازاً) شوخ ، من موجی ، متلون مزاج ۔
  • ۳۔ (مجازاً) مزاج دار ، نک چڑھا ، تنک مزاج ، مغرور ، خود پسند

شعر

Urdu meaning of mizaajii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ mizaaj se mansuub ya mutaalliq ; tibbii, Khalqii
  • ۲۔ (majaazan) shoKh, manmaujii, mutalavvin mizaaj
  • ۳۔ (majaazan) mizaajdaar, nik cha.Dhaa, tanik mizaaj, maGruur, Khud pasand

English meaning of mizaajii

Adjective, Feminine

  • natural, constitutional, habitual, fickle-minded, squeamish

मिज़ाजी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • अभिमानी, अवास्तविक, कल्पित या मिथ्या, कृत्रिम, बनावटी, बहुत अधिक मिजाज अर्थात् अभिमान करने या रखने वाला, बहुत अधिक घमंड या मिज़ाज में रहने वाला, अभिमान में जीने वाला, घमंडी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِزاجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِزاجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone