Search results
Saved words
Showing results for "mlechchh"
Meaning ofSee meaning mlechchh in English, Hindi & Urdu
English meaning of mlechchh
Adjective
म्लेच्छ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुस्लमान (हिन्दुओं की दृष्टी में)
- (काशतकारी) खाद की तहा
- तुच्छ, नापाक, अपवित्र, मैला, गंदा, नीच (हिंदूओं के सिद्धांतों के अनुसार), प्रतिकात्मक: जंगली आदमी, असभ्य, डरावना आदमी, वो लोग जो अच्छ-बुरा नहीं जानते, वो आदमी जो ऐसी क्रियाएं करे की उससे घृणा आएं
- वह जो ऐसी क्रियाएं या कार्य करे जिनसे लोगों को घृणा आए, अपवित्र, नापाक, मैला गंदा
- असभ्य, जंगली
- जो सदा पाप कर्म करता हो
- कम जाति, नीच (हिंदू)
संज्ञा, पुल्लिंग
- परवर्ती हिन्दुओं की दृष्टि में, मनुष्यों की वह जातियां जिनमें वर्णाश्रम धर्म न हो विशेषतः मुसलमान, गोमांसभक्षी, विरुद्धभाषी और सर्वाचारविहीन
- आर्य-सदाचार का पालन न करने वाला, विदेशी
- उस समाज का व्यक्ति जो स्वच्छ, निर्मल और गंदे, मैले भोजन में अंतर न जाने
- वह व्यक्ति जो कृषिकार्य करे और शस्त्र या हथियार बनाए
- ताम्र, ताँबा धातु
- अस्पष्टभाषी अथवा ऐसी भाषा बोलने वाला जिनमें वर्णों का व्यक्त उच्चारण न होता हो
- हिंगु, हींग
مَلیچھ کے اردو معانی
صفت
- اس قوم کا آدمی جو پاک اور ناپاک خوراک کے درمیان کوئی فرق نہ جانے ؛ وہ شخص جو کاشت کرے یا ہتھیار بنائے ؛ تانبا ؛ شنگرف
- اس قوم کا آدمی جو پاک اور ناپاک خوراک کے درمیان کوئی فرق نہ جانے ؛ وہ شخص جو کاشت کرے یا ہتھیار بنائے ؛ تانبا ؛ شنگرف
- غیر آریہ ؛ وحشی ، جنگلی ؛ غیر ہندو قوم کا آدمی
- غیر آریہ ؛ وحشی ، جنگلی ؛ غیر ہندو قوم کا آدمی
- غیر ملک کا باشندہ ، بدیسی ۔
- غیر ملک کا باشندہ ، بدیسی ۔
- وہ آدمی جو سنسکرت یا اس سے نکلی ہوئی زبانیں نہ بولتا ہو ۔
- وہ آدمی جو سنسکرت یا اس سے نکلی ہوئی زبانیں نہ بولتا ہو ۔
- کم ذات ہندو ۔
- کم ذات ہندو ۔
- ۔ جو ایسے افعال کرے جن سے لوگوں کو گھن آئے ، ناپاک ، میلا ، غلیظ ، ہندوؤں کے نزدیک ہر وہ شخص جو ہندو نہ ہو بالخصوص مسلمان ۔
- ۔ جو ایسے افعال کرے جن سے لوگوں کو گھن آئے ، ناپاک ، میلا ، غلیظ ، ہندوؤں کے نزدیک ہر وہ شخص جو ہندو نہ ہو بالخصوص مسلمان ۔
- ۱۔ ادنیٰ ، نجس کا ، ناپاک ، نیچ (ہندوؤں کے نظریے کے مطابق) ۔
- (کاشت کاری) کھاد کی تہہ ۔
- ۱۔ جنگلی آدمی ، وحشی آدمی ، وہ لوگ جو بھلی بری چیزمیں تمیز نہ کرسکیں ۔
- ۲۔ مسلمان (ہنود کی نظر میں) ۔
- ۲۔ ناپاک ، نجس ، میلا ، گندہ ؛ (مجازاً) قابل نفرت ۔
- ۳۔ بلاچٹ ، بلانوش.
- جو ایسے افعال کرے جن سے لوگوں کو گھن آئے، ناپاک، میلا، غلیظ
- وحشی، جنگلی
- وہ جو افعال بد کرتا ہو
- کم ذات، بد ذات، نیچ (ہندو)
اسم، مذکر
- ہندوؤں کے نزدیک ہر وہ شخص جو ہندو نہ ہو بالخصوص مسلمان، غیر ہندو قوم کا آدمی
- غیرآریہ، غیرملک کا باشندہ، بدیسی
- اس قوم کا آدمی جو پاک اور ناپاک خوراک کے درمیان کوئی فرق نہ جانے
- وہ شخص جو کاشت کرے یا ہتھیار بنائے
- تانبا، شنگرف
- وہ آدمی جو سنسکرت یا اس سے نکلی ہوئی زبانیں نہ بولتا ہو
- ہینگ، انگوزہ
Showing search results for: English meaning of mlechch
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mlechchh)
mlechchh
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone