تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَُحَبَّت آگِیں" کے متعقلہ نتائج

مَُحَبَّت آگِیں

محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز، پُرخلوص

گَوہَر آگِیں

وہ چیز جس میں جواہر جڑے ہوں ، جواہر سے پُر

بَہْجَت آگِیں

خوشی سے بھرا ہوا، مسرت سے لبریز

مَُحَبَّت مَن٘زِل

جس میں محبت کا قیام ہو

مَُحَبَّت سے رَہنا

مِل جُل کر رہنا، تعلق خاطر کے ساتھ رہنا

مَُحَبَّت کی نِگہ

پیارکی نظر (ڈالنا کے ساتھ)

نُزہَت آگِیں

(مجازاً) فرحت بخش ، پُر لطف ۔

عِطْر آگِیں

معطّر، خوشبودار، عطر میں ڈوبا ہوا، خوشبو میں بسا ہوا

عَنْبَر آگِیں

عنبرکی خوشبو سے بھرا ہوا

مَُحَبَّت سان٘دن٘ا

محبت کرنا، رشتۂ_الفت جوڑنا

غَمْزَہ آگِیں

ناز و نخرے سے بھرا ہوا

مَُحَبَّت پَیْوَست ہونا

محبت رچ بس جانا

عَرَق آگِیں

عِشْرَت آگِیں

عیش و نشاط سے معمور.

شِعْر آگِیں

لطافتِ شعر سے معمور ، شعریت آمیز ، شعر کی طرح لطیف ، خوش آہنگ .

مَُحَبَّت پَرَسْتی

میل محبت، حسن اخلاق

مَُحَبَّت کُش

محبت کو ختم کرنے والا، محبت کا قاتل

مَُحَبَّت پَکَڑنا

محبت کرنا، محبت رکھنا

مَُحَبَّت پانا

میل محبت ملنا، شفقت کا برتاؤ پانا

سُرُور آگِیں

راحت افزا، خُوشی بڑھانے والا، نِشاط آور

جِدَّت آگِیں

نئے خیالات اور طور طریقوں سے بھرا ہوا

حَیرَت آگِیں

حیرت سے بھرا ہوا ، حیرت ان٘گیز.

غَم آگِیں

پُردرد، دکھوں سے بھرا ہوا، غمگین

خُمار آگِیں

خُمار آلودہ، نشے میں بھرا ہوا یا بھری ہوئی، مست

رَمْز آگِیں

جو بات یا مسئلہ پیش یا اُفتادہ نہ ہو اورغور کا مطالبہ کرے .

خُضارَت آگِیں

تازگی بخش ، فرحت بخش.

سِحْر آگِیں

جادو سے بھرا ہوا، سحر کر دینے والی کیفیت سے معمور

خُوبی آگِیں

خوبی سے بھرا ہوا، حسین، عمدگی

لَطافَت آگِیں

حُسن و لطافت سے بھرا ہوا .

خوش آگِیں

مسرور کن، خوشی سے بھرا ہوا، فرحت بخش

لُطْف آگِیں

لطف سے بھرا ہوا ، کرم آمیز.

خَیال آگِیں

خیال سے بھرا ہوا ۔

خَل آگِیں

سرکہ سے بھرا ہوا، بہت کھٹّا

دَرْد آگِیں

درد سے بھرا ہوا ، تکلیف دہ، پردرد

مَسَرَّت آگِیں

پرمسرت ، خوشیوں والا ۔

نُور آگِیں

نور سے بھرا ہوا ، روشن ، پُرنور ۔

شَرْم آگِیں

شرم سے بھرا ہوا ، شرمندہ ، خجل .

حِکْمَت آگِیں

مَُحَبَّت سے بَھرْپُور

پیار بھرا، محبت سے پُر

مَُحَبَّت چھِیْن لینا

محبت ختم کر دینا ۔

مَُحَبَّت و شَفْقََت

پیار و محبت، دوستی، میل محبت، اتفاق

اردو، انگلش اور ہندی میں مَُحَبَّت آگِیں کے معانی

مَُحَبَّت آگِیں

mohabbat-aagii.nमोहब्बत-आगीं

رائے زنی کیجیے (مَُحَبَّت آگِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَُحَبَّت آگِیں کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • محبت بھرا، پُر محبت، الفت آمیز، پُرخلوص
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of mohabbat-aagii.n

Persian, Arabic - Adjective

मोहब्बत-आगीं के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • प्यार भरा, प्रेम से भरपूर, स्नेह और प्या से भरा हुआ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔