تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْکَم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُحْکَم

پکا، پائیدار، مضبوط، مستحکم، ثابت قدم

مُحْکَمِیں

محکم ، مضبوط ، مستحکم ۔

مُحْکَم گِیر

(نباتیات) الجی کا جڑا ہوا یا منسلک عضو

مُحْکَم آیَت

واضح اور کھول کر بیان کی گئی قرآنی آیت جس میں تاویل کی ضرورت نہ ہو

مُحْکَم اَساس

جس کی بنیاد پائدار ہو ، بہت مضبوط (عمارت وغیرہ)

مُحْکَم مُونْدْنا

مضبوطی سے بند کرنا

مُحْکَم دَسْتاویز

معتبر دستاویز ، تسلیم شدہ تحریر ۔

مُحْکَم کَرْنا

مضبوط کرنا، پائدار کرنا، پکا بنانا، راسخ کرنا

مُحْکَم و مُسْتَحْکَم

مضبوط، پکا، پائدار

مُحْکَمِیَت

محکم ہونے کی حالت یا کیفیت ، استحکام ، قطعیت

مُحْکَمی

محکم ہونے کی حالت، استحکام، مضبوطی، پختگی، پیوستگی

مَحْکُوم

حکم دیا یا کہا گیا

مُحاکِم

محاکمہ کرنے والا

مُحْکَمات

صاف و صریح امور یا باتیں

مُحَکَّم

(فقہ) وہ جسے حکم بنایا گیا ہو ، پنچ ، حکم ، ثالث

مَہا کام

رک : مہا کاج ۔

دَلِیلِ مُحْکَم

واثق، پختہ، مضبوط، پکا ثبوت

یَقِینِ محکم

پختہ اعتماد، پکا بھروسا

مَحْکَمۂ دِفَاعْ

مَحْکَمَۂ فَضائِیَہ

ہوا بازی کا محکمہ

محکمۂ حفظان صحت

محْکَمَۂ آتَِش بازی

وہ محکمہ جو قدیم زمانے میں آتشیں اسلحے کی تیاری اور ذخیرے کا انتظام کرتا تھا

مَحْکَمَۂِ پَیمائِشِ زَمِین

مَحْکَمَۂ قَضا

قاضی کا محکمہ ؛ عدالت

مَحْکَمَۂ اَوقاف

(قانون) وہ محکمہ جو وقف جائدادوں اورعبادت گاہوں کا انتظام کرتا ہے ؛ سرکاری افسروں کی جماعت جو اوقاف کی حفاظت کے واسطے مقرر ہو

مَحْکَمَۂ اِبْتِدائی

(قانون) وہ عدالت جس میں مقدمے کی ابتدائی سماعت ہو

مَحْکَمَۂ شَرْعِیَّہ

شرعی عدالت

محکمۂ نشر و اشاعت

تبلیغ و اشتہار کا محکمہ

مَحْکَمَۂ صَنْعَت و حِرْفَت

وہ محکمہ جو صنعت و حرفت کی بہتری کے لیے انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ تَعَلُّقاتِ عامَّہ

سرکاری ادارے یا کسی دفتر کا تعلقات عامہ کا شعبہ

مَحْکَمَۂِ اِطِّلاعات

مَحْکَمَۂ بُلْغُور خانَہ

وہ محکمہ جو ختم قرآن کے لیے حفّاظ اور لنگر کا انتظام کرے

مَحْکَمَۂِ زِراعَت

محکمۂ آبپاشی

سینچائی کا محکمہ

مَحْکَمَۂ ناظِرُ الْمَظالِم

ظلم و نا انصافی کا احتساب کرنے والا ادارہ، وہ ادارہ جو خلفائے راشدین کے عہد میں نا انصافیوں کی تشخیص، داد رسی اور ازالے کا کام کرتا تھا

مَحْکَمَہ مَعْدَنِیات

حکومت کا معدنیات سے متعلق محکمہ یا ادارہ

مَحْکَمَۂ تَفْتِیش

وہ محکمہ جو کسی شخص ، جرم یا واقعے کے حقائق کا کھوج لگاتا ہے اور معلومات فراہم کرتا ہے

مَحْکَمَۂ زَراعَت

کاشتکاری سے متعلق محکمہ

مَحْکَمَۂِ اَپِیل

مَحْکَمَۂِ عَسْکَری رَسَد

مَحْکَمَۂ آثارِ قَدِیمَہ

وہ سرکاری محکمہ جو قدیم اور تاریخی اہمیت کی عمارتوں اور یادگاروں کی حفاظت، نگرانی اور کھدائی کا کام کرتا ہے

مَحْکَمَۂِ قانُون

مَحْکَمَۂ سُراغ رَسانی

جاسوسی کا محکمہ

محکمۂ فوج

مَحْکَمَۂِ بَحالیِ اَراضی

مَحْکَمَۂِ صِحَتِ عامَّہ

محکمۂ آبکاری

وہ محکمہ جو ناجائز شراب کی کشید یا منشی اشیا کی تیاری کو روکنے کے لیے بنایا گیا ہے

مَحْکَمَۂ بَرِید

ڈاک کا محکمہ ، شعبہء ترسیل ڈاک

مَحْکُوم بَنانا

غلام بنانا ، مطیع کرنا

مَحْکَمَۂِ قانُون و اِنصاف

مَحْکَمَۂ بَحْرِیَّہ

حکومت کا وہ محکمہ جو بحری فوج اور اس کی ضروریات کا انتظام کرتا ہے

مَحْکَمَۂ راہداری

راہ سے گزرنے کا محصول وصول کرنے والا محکمہ

محْکَمَۂ اِفْتاء

وہ محکمہ جو اسلامی شریعت کے مطابق احکام بتاتا ہے ، وہ محکمہ جو شریعت کے مطابق فتویٰ دیتا ہے

مَحْکَمَۂِ مَساحَت

محْکَمَۂ ڈاک و تار

رک : محکمہ ڈاک

مَحْکَمَۂ داخِلَہ

وزارت داخلہ کا تحتی محکمہ جو ملک کے اندرونی معاملات کا انتظام کرتا ہے اور امن و امان قائم کرتا ہے اور اندرونی مسائل سے نمٹتا ہے

مَحْکَمَۂِ آباد کاری

مَحْکُوم عَلَیہ

(منطق و فلسفہ) وہ جس پر حکم لگایاجائے

مَحْکَمَۂِ عَدْل و اِنصاف

محْکَمَۂ کَرور گِیری

درآمد و برآمد کا محصول وصول کرنے والا ادارہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْکَم کَرْنا کے معانیدیکھیے

مُحْکَم کَرْنا

mohkam karnaaमोहकम करना

محاورہ

مادہ: مُحْکَم

مُحْکَم کَرْنا کے اردو معانی

  • مضبوط کرنا، پائدار کرنا، پکا بنانا، راسخ کرنا

English meaning of mohkam karnaa

  • render or make something firm, stable or strong, strengthen, fortify

मोहकम करना के हिंदी अर्थ

  • दृढ़ करना, पायदार करना, पक्का बनाना, अटल करना, मज़बूत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْکَم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْکَم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone