تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُحْکَم گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْکَم گِیر کے معانیدیکھیے
مُحْکَم گِیر کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- (نباتیات) الجی کا جڑا ہوا یا منسلک عضو
- مضبوطی سے پکڑنے والا
- (معماری) چھوٹا شکنجہ یا پنجہ وغیرہ جس سے کوئی چیز دیوار وغیرہ میں مضبوطی سے لگائی گئی ہو
شعر
ہے میرا عشق یک در گیر محکم گیر سے بالا
مری نظروں میں دنیا خوب صورت ہوتی جاتی ہے
मोहकम-गीर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- (वनस्पतिविज्ञान) अलजी का जुड़ा हुआ या संबद्ध अंग
- मज़बूती से पकड़ने वाला
- (राजगीरी) छोटा शिकंजा या पंजा इत्यादि जिससे कोई वस्तु दीवार इत्यादि में मज़बूती से लगाई गई हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُحْکَم گِیر)
مُحْکَم گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔