تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہلَت بَخشنا" کے متعقلہ نتائج

مُہلَت

کسی کام کے انجام دینے کے لیے وقت یا موقع، وقفہ، ڈھیل، وقت، فرصت

مُہلَت دینا

موقع دینا، اجازت دینا، رعایت دینا، چھوٹ دینا، فرصت دینا

مُہلَت جُوئی

مہلت ڈھونڈنے کا عمل ، وقت یا موقع حاصل کرنے کی کوشش ۔

مُہلَت لینا

وقت لینا ، وقت مانگنا ، وقفہ لینا ۔

مُہلَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

مُہلَت کَرنا

ٹھہرنا ، تامُّل کرنا ۔

مُہلَت بَخشنا

مہلت دینا ، چھوٹ یا وقت دینا ، نرمی دینا ۔

مُہلَت مانْگنا

وقت مانگنا، اجازت مانگنا، آسانی طلب کرنا، فرصت مانگنا

مُہلَت مِلنا

موقع ملنا، وقت یا فرصت حاصل ہونا، سہولت ملنا

مُہلت پَہُنچنا

موقع ملنا ، سہولت ملنا ، وقت یا فرصت ملنا ۔

مُہْلَت طَلَب

مُہلَت چاہنا

وقت مانگنا ، اجازت مانگنا ۔

مُہلَت نِکالنا

وقت یا فرصت نکالنا ۔

مُہلَت مِل جانا

وقت مل جانا ، موقع مل جانا ۔

مُہلَتِ حاضِری

حاضر ہونے کے لیے دیا جانے والا وقت ، شمولیت کا وقت Joining Time ۔

مُہلَتِ حَیات

زندگی کی مہلت ، زندہ رہنے کی مدت ۔

مُہلَتِ دِل

مُہلَت یَک نَفَس

ایک سانس کی سہولت، ایک دم کی مہلت

مُہْلَتِ حُسْنِ عَمَل

مُہلَت عَطا کَرنا

مہلت دینا ، مہلت بخشنا ، وقت اور اجازت دینا ، ڈھیل دینا ۔

مَحالات

جاگیریں ، پرگنے ، ضلعے ۔

مُحالات

وہ کام یا باتیں جن کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکنات، ناممکن امور

مَحَلّات

عالیشان مکانات، وسیع عمارات

مُنہ لَٹکائے

شرمندگی ، خفگی یا تکدر سے شرمندہ ، نادم

دَم لینے کی مُہْلَت

سان٘س لینے کی مہلت، بہت مختصر وقفہ

دَم زَدَن کی مُہْلَت نَہ ہونا

بالکل فرصت نہ ہونا

مَحَلاتی زِنْدَگی

عیش و عشرت کی زندگی، آرام طلبی، محلوں کی زندگی

مَحَلّاتی سازِش

وہ سازش یا منصوبہ جو اندرون خانہ بنایا جائے (بالعموم حصول اقتدار کے لیے)

سَر کُھجانے کی مُہْلَت نَہ ہونا

بہت مصروف ہونا، سخت مشغول ہونا

سَر کُھجانے کی مُہْلَت نَہ مِلْنا

عدیم الفرصت ہونا، بہت مصروف ہونا، سخت مشغول ہونا

مَحَلِّ تَعَجُّب

تعجب کا موقع ، تعجب کی بات

مَحَل تَراشْنا

قصر بنانا ، محل تعمیر کرنا

مَحَلِّ تَوازُن

محل توازن وہ جگہ ہے جہاں ایک لفظ دوسرے کا ہم وزن ہو یا ہم قافیہ ہو

مَحَلاتی

محلات سے متعلق یا منسوب، قصر، ایوان، محلوں کا، حکومتی

مَحَل اُٹھانا

۔عالیشان مکان بنانا۔؎

مَحَلِّ تَرَدُّد

تردد کا موقع ، فکر یا پریشانی کا مقام

مَحَلَّہ ٹولَہ

عموماً وہ محلہ جس میں ایک ہی ذات ، پیشے یا حیثیت کے لوگ رہتے ہوں ۔

مَحَل تَعْمِیر کَرْنا

خوشی منانا ، خوش ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہلَت بَخشنا کے معانیدیکھیے

مُہلَت بَخشنا

mohlat baKHshnaaमोहलत बख़्शना

محاورہ

مُہلَت بَخشنا کے اردو معانی

  • مہلت دینا ، چھوٹ یا وقت دینا ، نرمی دینا ۔

मोहलत बख़्शना के हिंदी अर्थ

  • मोहलत देना, छूट या वक़्त देना, ढील देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہلَت بَخشنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہلَت بَخشنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone