تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُہلَت" کے متعقلہ نتائج

مُہلَت

کسی کام کے انجام دینے کے لیے وقت یا موقع، وقفہ، ڈھیل، وقت، فرصت

مُہلَت لینا

وقت لینا ، وقت مانگنا ، وقفہ لینا ۔

مُہلَت دینا

موقع دینا، اجازت دینا، رعایت دینا، چھوٹ دینا، فرصت دینا

مُہلَت پانا

فرصت پانا ، چھٹّی ملنا ، موقع ملنا ، چھوٹ ملنا ۔

مُہلَت کَرنا

ٹھہرنا ، تامُّل کرنا ۔

مُہلَت جُوئی

مہلت ڈھونڈنے کا عمل ، وقت یا موقع حاصل کرنے کی کوشش ۔

مُہلَت مِلنا

موقع ملنا، وقت یا فرصت حاصل ہونا، سہولت ملنا

مُہلَت یَک نَفَس

ایک سانس کی سہولت، ایک دم کی مہلت

مُہلَت چاہنا

وقت مانگنا ، اجازت مانگنا ۔

مُہلَت مانْگنا

وقت مانگنا، اجازت مانگنا، آسانی طلب کرنا، فرصت مانگنا

مُہلَت نِکالنا

وقت یا فرصت نکالنا ۔

مُہلَت بَخشنا

مہلت دینا ، چھوٹ یا وقت دینا ، نرمی دینا ۔

مُہلَت مِل جانا

وقت مل جانا ، موقع مل جانا ۔

مُہلَتِ دِل

مُہلَت عَطا کَرنا

مہلت دینا ، مہلت بخشنا ، وقت اور اجازت دینا ، ڈھیل دینا ۔

مُہلَتِ حَیات

زندگی کی مہلت ، زندہ رہنے کی مدت ۔

مُہلَتِ حاضِری

حاضر ہونے کے لیے دیا جانے والا وقت ، شمولیت کا وقت Joining Time ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُہلَت کے معانیدیکھیے

مُہلَت

mohlatमोहलत

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: مَہل

اشتقاق: مَہَلَ

مُہلَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کام کے انجام دینے کے لیے وقت یا موقع، وقفہ، ڈھیل، وقت، فرصت

    مثال - حضرت امام حسین علیہ السلام نے کوفیوں سے مہلت ایک رات کی چاہی

شعر

English meaning of mohlat

Noun, Feminine

मोहलत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • समय बढ़ाना, अवधि में छूट, ढील देना, छुट्टी, फुरसत, अवकाश, काम से मिलने वाली छुट्टी

    उदाहरण - हज़रत इमाम हुसैन अलैहिस्सलाम ने कूफ़ियों से मोहलत एक रात की चाही

مُہلَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُہلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُہلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words