تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُہْرِ خَموشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُہْرِ خَموشی کے معانیدیکھیے
مُہْرِ خَموشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مراد : خاموشی ، سکوت ، چپ ۔
شعر
لبوں پہ مہر خموشی لگائی جائے گی
دلوں کی بات کہی جائے گی نگاہوں سے
جو ہونٹوں پہ مہر خموشی لگا دی
تو مل کر نگاہوں نے تالی بجا دی
لبوں پہ مہر خموشی لگائی جاتی ہے
اور اس کے بعد ہمیں سے سوال ہوتا ہے
English meaning of mohr-e-KHamoshii
Noun, Feminine
- stamp of silence
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُہْرِ خَموشی)
مُہْرِ خَموشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔