تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"moisture" کے متعقلہ نتائج

moisture

نَمی

maestro

(موسیقی) ماہرِ موسیقی

مَسْتُوری

(حیوانیات) ظاہری مشابہت کا ، مشابہتی ۔

مِسْطَری

مسطر (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا ۔

ماسْٹَری

کسی فن یا ہنر وغیرہ میں ماہر ہونے کی حالت یا کیفیت

مِستری

ماسٹر، بمعنی افسر سے بگڑا ہوا، اہل حرفہ کا استاد، دستکاروں کا سردار، بڑھئیوں کا یا معماروں وغیرہ کا استاد

مُشْتَری

(ہیئت) نظام شمسی میں سورج کے بعد سب سے بڑا ستارہ، اہل نجوم کے نزدیک فلک ششم کے ایک ستارے کا نام، جو سعد اکبر سمجھا جاتا ہے، گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں، جس طرح نو سیارے اپنے اپنے مدار پر سورج کے گرد چکر کاٹ رہے ہیں، اسی طرح یہ گیارہ چاند مشتری کے گرد محو طواف ہیں

مَسْطُورَہ

رک : مسطور معنی نمبر ۲ ۔

مَسْتُورَہ

پوشیدہ کردہ، چھپا ہوا

مُسْتَعاری

مستعار (رک) سے منسوب یا متعلق، عار یتہً یا مستعار لیا ہوا؛(مجازا ً) عارضی، چند روزہ

moisturize

نم ناک کرنا

مُستَدعی

خواہش مند، چاہنے والا، درخواست کرنے والا، استدعا کرنے والا، مدعی

مُسْتَعِدی

استعداد، تیاری، آمادگی

مُسْتَعِیدی

تیاری، آمادگی

مُسْتَعِدَہ

رک : مستعد ، تیار ، آمادہ

مُسْتَودَع

ودیعت کیا گیا ، سپرد کیا ہوا (کوئی شخص یا چیز) ۔

مُسْتَودِع

(فقہ) امانت کا نگراں ، امانت دار

مُسْتَعِدی دِکھانا

سرگرمی ظاہر کرنا، دلچسپی کا اظہار کرنا

مُشْتَری مِلانا

زائچہ تیار کرنا ۔

مُستَدعی ہونا

درخواست کرنا، گزارش کرنا، خواست گار ہونا

مُسْتَعِدی سے

تیزی سے ، پھرتی سے

تَحْوِیل عَلَی المُشْتَری

وی - ہی کرنا .

تَبْدِیل کا مِسْطَرَہ

بیرا میٹر میں پارے کی بلندی اس نلی میں ایک ارتفاع معین کہلاتی ہے اور وہ تفاوت جو درمیان نہایت زیادہ اور نہایت کم ارتفاع کے ہے وہ تبدیل کا مسطرہ کہلاتا ہے .

غَیرَتِ مُشْتَرِی

جسے دیکھ کر مشتری رشک کرے، خوبصورت عورت، معشوق

مَحْکَمَۂ بارَک ماسْٹَری

وہ محکمہ جو (عموماً سرکاری ملازمین اور فوجیوں کے لیے) مکانات وغیرہ بناتا ہے

غَیر مُسْتَعِدی

بے استعداد ہونا ، عدم ہوشیاری ، تیار نہ ہونا ، چالاک نہ ہونا.

راج مِسْتَری

عِمارت بنانے والے مزدوروں کا سربراہ .

کاخِ مُشْتَری

چھاٹا آسمان ، برجِ قوس ، برجِ حوت

خَطِ مَسْتُورَہ

رازداری کے لیے خاص اشیاء کے اپنی سے لِکھی ہوئی تحریر جو خُشک ہو کر کاغذ سے غائب ہو جائے اور کاغذ کو گرم یا پانی سے تر کیے بغیر نہ دِکھائی دے. آبِ پیاز ، آب سجی، آبِ لیموں ، آب نارنج یا دودھ میں قدرے نوسادر مِلا کر لِکھنے سے صُورت مذکور الصدر پیدا ہوتی ہے، خطِ طلسم.

moisture کے لیے اردو الفاظ

moisture

ˈmɔɪs.tʃər

moisture کے اردو معانی

moisture के उर्दू अर्थ

संज्ञा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (moisture)

نام

ای-میل

تبصرہ

moisture

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone