تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُعجِز بَیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُعجِز بَیاں کے معانیدیکھیے
مُعجِز بَیاں کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کمال فصاحت و بلاغت سے تقریر کرنے والا، خوش بیان، جس کے کلام میں بہت فصاحت و بلاغت ہو
شعر
دم گفتار جو بیوی سے اکثر مات کھاتا ہے
سر منبر وہی واعظ بڑا معجز بیاں کیوں ہو
جلیلؔ آخر جو کی ہے شاعری کچھ کام بھی نکلے
کسی بت کو مسخر کیجیے معجز بیاں ہو کر
جو کر سکا نہ کسی طور مطمئن خود کو
سوال اٹھتا ہے معجز بیاں ہوا تو کیا
English meaning of mo'jiz-bayaa.n
Persian, Arabic - Adjective
- eloquent
मो'जिज़-बयाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बहुत अच्छा बोलने वाला, वाक्पटु, वाक्पटु वक्ता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُعجِز بَیاں)
مُعجِز بَیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔