تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موم کی ناک بَننا" کے متعقلہ نتائج

موم کی ناک بَننا

رحم دل بننا ، نرم دل بننا ، غیرمستقل مزاج ہونا ۔

رَنْڈی موم کی ناک ہوتی ہے

عورت کو جس کام پر چاہو لگا لو

خُدائی کیا ہُوئی موم کی ناک

اللہ تعالیٰ سے معمولی معمولی کام کی تکمیل کی اُمید کرتا جو بندے کو خود کرنا چاہیے.

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر لو

بھلے مانس یا نرم آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک جِدَھر چاہو پھیر دو

بھلے مانس یا نرم خُو آدمی سے جو کہو وہ مان لیتا ہے

موم کی ناک دَھر چاہو پھیر دو

۔بھلے مانس سے جو کہو وہ مان لیتا ہے۔

موم کی ناک جِدَھر چاہو موڑ لو

رک : موم کی ناک جدھر چاہو پھیر لو ۔

موم کی ناک بَچِھیا کا باوا

مراد : بے وقوف اور کچے کانوں کا ۔

موم کی ناک

(مراداََ) وہ شخص، جس کے ارادے کا اعتبار نہ ہو، جسے جو چاہے جس طرف کر لے، متلون مزاج، غیرمستقل مزاج، نرم مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں موم کی ناک بَننا کے معانیدیکھیے

موم کی ناک بَننا

mom kii naak ban.naaमोम की नाक बनना

محاورہ

موم کی ناک بَننا کے اردو معانی

  • رحم دل بننا ، نرم دل بننا ، غیرمستقل مزاج ہونا ۔

मोम की नाक बनना के हिंदी अर्थ

  • रहम-दिल बनना, नर्म-दिल बनना, ग़ैर मुस्तक़िल मिज़ाज होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موم کی ناک بَننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موم کی ناک بَننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words