تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعْمَل" کے متعقلہ نتائج

مُعْمَل

فرسودہ ، پامال ، پٹا ہوا ۔

مُہْمَل ہو جانا

بے معنی و بے اثر ہو جانا ۔

حُرُوفِ مُہْمَل

(قواعد) وہ حروف جن پر نقطہ نہ ہو .

تَابِع مُہْمَل

وہ بے معنی لفظ جو کسی بامعنی لفظ کے بعد بولا جاتا ہے بامعنی لفظ کے حرف اول کو عموماً واو وغیرہ سے بدل دیتے ہیں باقی حروف وہی ہوتے ہیں جو اصل لفظ میں پائے جاتے جیسے، چراغ وراغ، پانی وانی، کتاب وتاب وغیرہ۔ اس میں وراغ، وائی اور وتاب کا کوئی مطلب نہیں ہوتا ہے وہ مہمل ہیں لیکن بولے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعْمَل کے معانیدیکھیے

مُعْمَل

mo'malमो'मल

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَمَلَ

مُعْمَل کے اردو معانی

صفت

  • فرسودہ ، پامال ، پٹا ہوا ۔
  • کام میں لایا ہوا ، استعمال کیا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعْمَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعْمَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone