تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مومیائی" کے متعقلہ نتائج

مومیائی

حنوط شدہ لاش کا یا اس کی طرح کا

مومِیائی نِکَلنا

مومیائی نکالنا (رک) کا لازم ، تیل نکلنا ، چربی نکلنا ۔

مومْیائی نِکالنا

سخت محنت لینا، چربی نکالنا، تیل نکالنا، بہت سخت مارنا، خوب پیٹنا، بھَرکس نکالنا

میہماں

مِہماں

عارضی، بہت جلد رخصت یا ختم ہونے والا، بے ثبات

موتیائی

موتیا سے منسوب ، موتیا کے رنگ ، صورت یا خوشبو کا

موم

چکنا، نرم اور سفید مادّہ جو شہد کی مکھیوں کے چھتے میں سے شہد کے ساتھ نکلتا ہے، شہد کے چھتے کا روغن جو شمع اور دیگر اشیا کی تیاری میں استعمال ہوتا ہے نیز دواء مستعمل

مامائی

دایہ گیری۔

مومِیا

ممی، مسالہ لگی لاش، مسالہ لگی اور سوکھی لاش

مُعَمّائی

معمے کی طرح کا ، چھپا ہوا ، سربستہ ، طلسمی ۔

مَمِیا

ماموں سے منسوب، علیٰحدہ استعمال نہیں ہوتا بطور سابقہ تراکیب میں مستعمل

مامی

ماموں کی بیوی، ممانی

مامُو

ماں کا بھائی، ماموں

ماماں

رک : ماما ۔

ماما

(ہندو) ماں کا بھائی، ماموں

اردو، انگلش اور ہندی میں مومیائی کے معانیدیکھیے

مومیائی

momiyaa.ii•मोमियाई

اصل: عربی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

مومیائی کے اردو معانی

صفت

  • حنوط شدہ لاش کا یا اس کی طرح کا
  • لاش جو مسالہ لگاکر محفوظ رکھی جائے، حنوط شدہ لاش

اسم، مؤنث

  • پہاڑ سے نکلی ہوئی ایک سیاہ رنگ دوا جو اکثر سخت چوٹ یا ہڈی چٹخ جانے کے موقع پر دودھ وغیرہ میں ملاکر پلائی جاتی ہے اور اس کے لیے مفید بنائی جاتی ہے، مومیا پہاڑ کا مد، سلاجیت، مومیائی کی نسبت یہ خیال کہ انسان کے خون سے بنتی ہے غلط ہے، لغت یونانی میں مومیاتھا

Urdu meaning of momiyaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • hanuut shuudaa laash ka ya us kii tarah ka
  • laash jo masaala lagaakar mahfuuz rakhii jaaye, hanuut shuudaa laash
  • pahaa.D se niklii hu.ii ek syaah rang davaa jo aksar saKht choT ya haDDii chaTaKh jaane ke mauqaa par duudh vaGaira me.n milaakar pilaa.ii jaatii hai aur is ke li.e mufiid banaa.ii jaatii hai, momyaa pahaa.D ka mad, salaajiit, momyaa.ii kii nisbat ye Khyaal ki insaan ke Khuun se bantii hai Galat hai, lagat yuunaanii me.n momyaathaa

English meaning of momiyaa.ii

Adjective

  • of or like a mummy
  • a mummy

Noun, Feminine

  • a medicine for broken bones supposedly extracted from some rocks, name of a medicine

मोमियाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ममी लेप वाली लाश का या उस की तरह का
  • लाश जो मसाला लगाकर सुरक्षित रखी जाये, ममी लेप वाली लाश

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पत्थर से टपकनेवाला एक मद, औषध, शिलाजतु, सलाजीत, शिलाजीत, नक़ली शिलाजीत, मोम की तरह चिकनी काले रंग की दवा

مومیائی سے متعلق دلچسپ معلومات

مومیائی واؤ مجہول، بمعنی ’’مومیا‘‘۔ ’’مومیا‘‘ میں چھوٹی ی مزید علیہ کرکے’’مومیائی‘‘ بھی بولتے ہیں، اقبال ؎ مومیائی کی گدائی سے تو بہتر ہے شکست مور بے پر حاجتے پیش سلیمانے مبر ’’جسم کی مومیائی نکلنا‘‘ وغیرہ محاوروں میں ’’مومیائی‘‘ بمعنی ’’چربی‘‘ ہے، مثلاً، ’’وہاں اس قدر گرمی تھی کہ جسم کی مومیائی نکلی آتی تھی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مومیائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مومیائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone