تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"monkish" کے متعقلہ نتائج

monkish

دَرْویشانَہ

monkishness

رَہبانِیَت

مُنکَشِف کَرنا

ظاہر کرنا ، کھولنا ۔

مُنکَشِف ہونا

منکشف کرنا (رک) کا لازم ۔

مُنکَشِف

کھلنے والا، کھلا ہوا، ظاہر، آشکارا، واضح، اِلقا کیا ہوا

مَنقُوش

لکھا ہوا، مرقوم نیز کندہ، نقش کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش، گہرا لکھا ہوا

مُنَقَّش

جس پر نقش و نگار ہوں، جس پر نقوش کندہ یا ابھرے ہوئے ہوں، بیل بوٹے دار، نقشین

مِنقاش

۱۔ (طب) موچنا جس سے بال اُکھاڑتے ہیں ، چمٹا ۔

مُناقَشَہ آرائی

بحث و تکرار نیز جھگڑا کرنا ۔

مَنقُوش ہونا

منقش ہونا ، نقش یا ثبت ہونا ۔

مُنَقَّش کَر دینا

۔ نقش و نگار والا بنانا ، خاکہ کھینچ دینا ، تصویر بنا دینا ، حافظے میں ہو بہو ثبت کر دینا ۔

مُنَقَّش کَرنا

۔ نقش و نگار والا بنانا ، خاکہ کھینچ دینا ، تصویر بنا دینا ، حافظے میں ہو بہو ثبت کر دینا ۔

monkshood

نباتیات: تھوہر، ناگ پھنی جس میں نیلے یا اودے راہبوں کے کنٹوپ جیسے پھول لگتے ہیں۔.

مُنَقَّش ہونا

۔کندہ ہونا۔

مُناقَشَہ ہونا

مناقشہ کرنا (رک) کا لازم ، جھگڑا ہونا ، بحث و تکرار ہونا ۔

مُنَقوشْ خاطر

ذہن نشین ہونا

مُناقَشَہ اُٹھ کَھڑا ہونا

جھگڑا پیدا ہو جانا ، مسئلہ درپیش ہونا ۔

میناکشی

بھگوتی درگا کا ایک نام، ایک دیوی جن کی مورتی (تمل ناڈ) میں ہے

مُنَقَّش ہو جانا

۔ حافظے یا ذہن میں ہو بہو ثبت ہو جانا ؛ (نقشہ وغیرہ) کھنچ جانا ۔

مُناقَشَہ کرنا

آپس میں جھگڑنا ، مباحثہ کرنا ، بھڑ جانا ۔

مُناقَشَہ

باہمی لڑائی جھگڑا، قضیہ، نزاع

مُناقَشَت

باہم جھگڑنا ، بحث کرنا ، لڑائی ،جھگڑا ۔

مُناقَشات

جھگڑے ؛ بحثیں ۔

مُنَقِّشَہ

(طب) سر کی چوٹ جس میں کھوپڑی ٹوٹ جائے

مَنقُوشِیات

(جغرافیہ) جغرافی مطالعہ ؛ (کسی خطے کی) نقشہ سازی ؛ (مجازا ً) جغرافیائی حالات یا خصوصیات (Topography) ۔

مُنعَکِس ہونا

۔ (روشنی کا) ٹکرا کر لوٹنا ، پلٹنا یا واپس آنا ۔

مَن کے اِشاروں پَر چَلنا

دل کی خواہشات پر چلنا ، دل کی بات ماننا ۔ جب تم نہیں ہوتے تو تمہارا تصوری وجود میرے من کے اشاروں پر چلتا ہے ۔

میں نَقش ہونا

بروقت خئال میں موجود رہنا ، نہ مِٹنے والا اثر ہونا

اَبْیَضِ مَنْقُوش

چاندی کیا روپیہ جس پر ٹھپا ہوتا ہے، روپیہ، کنایۃً دولت.

خَطِّ مَنْقُوش

رک : خطِ ہیرو غلیفی.

monkish کے لیے اردو الفاظ

monkish

monkish کے اردو معانی

صفت

  • راہبانہ
  • درویشانہ
  • زاہدانہ
  • قلندرانہ
  • فقیرانہ

monkish के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • राहिबाना
  • दरवेशाना
  • ज़ाहिदाना
  • क़लंदराना
  • फ़क़ीराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (monkish)

نام

ای-میل

تبصرہ

monkish

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone