تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مور و مَگس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مور و مَگس کے معانیدیکھیے
مور و مَگس کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- مور و ملخ، چیونٹی اور مکھی کا ہجوم، چیونٹی اور ٹڈی دل، مجازاً: کیڑے مکوڑے (عموماکثرت تعداد بیان کرنے کے موقع پر مستعمل)
شعر
نکلے ہیں خط و خال لب یار کے نزدیک
اللہ نے دیا شہد و شکر مور و مگس کو
English meaning of mor-o-magas
Noun, Masculine, Singular
- ant and grasshopper, commonly used for overcrowding
मोर-ओ-मगस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- चींटी और टिड्डी, अर्थात् छोटे-छोटे प्राणी, प्रायः भीड़-भाड़ के लिए उपयोगित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مور و مَگس)
مور و مَگس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔