تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَور" کے متعقلہ نتائج

مَور

آم کا پھول، مول، بور، شگوفہ، کلی، شاخوں پر پھل سے پہلے پھوٹنے والا شگوفہ، آم کی منجری

مَورُوثَہ

وراثت کیا ہوا ، ترکے میں دیا ہوا ۔

مَورُوثِیَہ

(حیاتیات) جین ، کروموسوم کی اکائی یا عنصر جو کسی موروثی خصوصیت کو والدین سے اولاد تک منتقل کرتی ہے اور اولاد میں کسی مخصوص خصوصیت کی نمو کو متعین کرتی ہے ، کونیہ ، نسبہ ۔

مَورَل

رک : مورال جو زیادہ رائج ہے ۔

مَورانا

آم کا مور یا پھول نکالنا ، آم کے پیڑ کا بور لانا ۔

مَورُوثی

موروث سے منسوب یا متعلق، باپ داد یا اسلاف کے تر کے میں پایا ہوا میراث یا ورثے میں ملا ہوا

مَورُود

(طب) وہ مریض جسے روزانہ بخار آئے ۔

مَورُوث

میراث یا ترکے میں دیا یا ملاہوا نیز جسے وارث بنایا جائے ۔

مَورَلِسٹ

معلم اخلاق ، اخلاق پرست ، وہ شخص جو محض اخلاق کا قائل اور اس پر عامل ہو ۔

مَور آنا

آم کے درخت میں شگوفہ آنا

مَورِد عِتاب

وہ جس پر قہر و غضب نازل ہو ہوا، سزاوارِ عتاب

مَورُوثی پیشَہ

جدّی پشتی ، خاندانی کام ، آباؤ اجداد کا پیشہ ۔

مَورُوثِیَت

(حیاتیات) حیوانات و نباتات کی اقسام یا انواع کی اصل اور ان کا ارتقا ، نسلی ارتقا ۔

مَورِد عِنایَت

قابل ِعنایت و مہربانی

مَورِدِ اِلزام ٹَھہْرانا

کسی پر الزام لگانا ، کسی کو ملزم قرار دینا ۔

مَور مُکَٹ والا

تاج اور جیفہ رکھنے والا ، مکٹ دھاری ، کشن کنھیا کا لقب

مَورِدِ رَحمَت

رحمت کے نازل ہونے کی جگہ ؛ (مجازاً) رحمت کا سزاوار ۔

مَورَل سَپورٹ

اخلاقی سہارا ، اعتماد ِنفس ۔

مَورِد اِلزام

جس پر کوئی الزام لگایا گیا ہو، جسے ملزم قرار دیا گیا ہو

مَورِدِ اَلطاف

مَورِدِ تَقصِیر

جس سے کوئی قصور سرزد ہو، قصور وار

مَورِدِ اِلزام کَرنا

کسی پر الزام لگانا ، کسی کو ملزم قرار دینا ۔

سُر مَور

اردو، انگلش اور ہندی میں مَور کے معانیدیکھیے

مَور

maurमौर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

مَور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آم کا پھول، مول، بور، شگوفہ، کلی، شاخوں پر پھل سے پہلے پھوٹنے والا شگوفہ، آم کی منجری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maur

Noun, Masculine

  • bud or blossom of tree, especially of the mango

मौर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आम में बौर आने से पहले का फूल, मंजरी
  • विवाह के समय वर को पहनाया जाने वाला ताड़-पत्र या खुखड़ी का बना हुआ एक प्रकार का शिरोभूषण या मुकुट
  • सिर के नीचे स्थित गरदन के पिछला भाग
  • एक अत्यंत सुंदर और बड़ा पक्षी जिसकी पूँछ लंबी होती है, मयूर, नीलकंठ
  • शिरोमणि, प्रधान, सरदार

مَور سے متعلق دلچسپ معلومات

مور بمعنی ’’چیونٹی‘‘، یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words