تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورْچال کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مورْچال کَرنا

(جنگ کے میدان میں) صف آرائی کرنا ، صفیں یا پرے جمانا ۔

مورچَل کَرنا

مورچل جھلنا ، مور کے پروں کا پنکھا جھلنا ۔

مورْچَہ بَنْدی کَرنا

خندق کھودنا، لڑائی کے واسطے دھس تیار کرنا

مُونچھ کے بال سِیدھے کَرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا .۔

مُورا میٹ کَرنا

تباہ و برباد کرنا ، ملیا میٹ کرنا

مورْچَہ کھانا

چیونٹی یا دیمک کا کسی چیز کو کھاکر کھوکھلا کردینا ، دیمک کھانا ۔

مورْچا کھانا

زنگ لگنا ، زنگ کھانا ، زنگ آلود ہوجانا ۔

مورچھا کھانا

بیہوش ہونا، غش آنا، غشی ہونا، بیخودی چھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مورْچال کَرنا کے معانیدیکھیے

مورْچال کَرنا

morchaal karnaa•मोर्चाल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مورْچال کَرنا کے اردو معانی

  • (جنگ کے میدان میں) صف آرائی کرنا ، صفیں یا پرے جمانا ۔

Urdu meaning of morchaal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (jang ke maidaan men) saf aaraa.ii karnaa, safe.n ya priy jamaanaa

मोर्चाल करना के हिंदी अर्थ

  • (युद्ध के मैदान में) पंक्तिबद्ध होना, पंक्तियाँ जमाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورْچال کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورْچال کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone