تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مورِد" کے متعقلہ نتائج

مورِد

ایک درخت جس کا پھل کالی مرچ سے قدرے بڑا ہوتا ہے اور جس کا شگوفہ اتنا خوشبودار ہوتا ہے کہ سونگھنے والے کو نیند آنے لگتی ہے عربی میں آس کہتے ہیں

مورِدِ اِنْعَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں مورِد کے معانیدیکھیے

مورِد

moridमोरिद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: وَرَدَ

مورِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آنے، اترنے یا پہنچنے کی جگہ، فروکش ہونے یا وارد ہونے کی جگہ، جائے ورود
  • ایک درخت جس کا پھل کالی مرچ سے قدرے بڑا ہوتا ہے اور جس کا شگوفہ اتنا خوشبودار ہوتا ہے کہ سونگھنے والے کو نیند آنے لگتی ہے عربی میں آس کہتے ہیں
  • پہنچ، رسائی، داخلہ
  • مَوْرَق، مَوْکَلْ، موزن، موہب، موجد، موطَنْ) اُترنے کی جگہ
  • مقام، رہنے کی جگہ
  • بوجھ اٹھانے والا، کسی چیز کا بار برداشت کرنے والا شخص

English meaning of morid

Noun, Masculine

मोरिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आने, उतरने या पहुंचने की जगह, अवतरित होने की जगह
  • एक दरख़्त जिस का फल काली मिर्च से थोड़ा बड़ा होता है और जिस की कोंपल इतनी ख़ुशबूदार होती है कि सूँघने वाले को नींद आने लगती है
  • ठहरने का स्थान, योग्य, पात्र
  • पहुंच, दाख़िला
  • बोझ उठाने वाला

مورِد سے متعلق دلچسپ معلومات

مورد اول مفتوح، سوم مکسور،اس لفظ کے معنی ہیں، ’’وارد ہونے کی جگہ‘‘، لہٰذا اردو میں یہ کسی چیز کے لائق ہونے، یا کسی چیزکے لئے مناسب ہونے کے لئے آتا ہے۔ مثلاً، ’’الزام کا مورد ہونا‘‘، یا ’’التفات کا مورد ہونا‘‘، ’’سزا کا مورد ہونا‘‘، وغیرہ۔ بعض لوگ اس کا تلفظ واؤ معروف سے بروزن ’’موجب‘‘ کرتے ہیں لیکن صحیح تلفظ اول مفتوح کے ساتھ بروزن ’’فوری‘‘ ہے۔ ابھی واؤ معروف کے ساتھ تلفظ عام نہیں ہوا ہے، لہٰذا اول مفتوح ہی کے ساتھ بولنا انسب ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مورِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مورِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words