تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے" کے متعقلہ نتائج

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہتا ہے

جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

موری کا کِیڑا موری میں خُوش رَہْتا ہے

۔(دہلی) (عو) مثل جو گندگی میں پلا ہو وہ گندگی میں خوش رہتا ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے کے معانیدیکھیے

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے

morii kaa kii.Daa morii hii me.n KHuush raheमोरी का कीड़ा मोरी ही में ख़ुश रहे

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے کے اردو معانی

  • جو بُری جگہ یا صحبت میں رہنے کا عادی ہوجائے اس کا جی دوسری جگہ نہیں لگتا (رک : گو کا کیڑا گو میں خوش رہتا ہے) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

موری کا کِیڑا موری ہی میں خُوش رَہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words