تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُوٹا" کے متعقلہ نتائج

دَبِیز

موٹا، دل والا، دہز، ڈھٹ

دَبْز

موٹا، دبیز، دل والا، دل دار

دَبی زَبان سے

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

دَبی زُبان میں

آہستہ لہجہ میں، ہلکی آواز سے، دبی آواز سے

دو باز

نامہ بر کبوتر جو دراز قد اور لمبی چونْچ کے ہونے اور نامہ بری کے لیے سدھائے جاتے ہیں، رنگتوں کے لحاظ سے ان کے نام نلتے، ببرے اور دو بلکے مشہور ہیں

پَرْدَۂِ دَبِیز

رک : پردۂ دماغ .

دَبازَت

موٹائی، گاڑھا پن، (عموماً کپڑا، کاغذ کا) دبیز ہونا

دو بازُو

ایک کھیل کا نام ؛ ایک دہقانی اوزار ؛ ایک قسم کا عقاب

دو بازَن

(مرغ بازی) ایسی مرغی جس کے دونوں بازوؤں کے پَر سفَید ہوں اور باقی پَر کسی اور رن٘گ کے

دو بازو برابر

ایک شکل جس کے مقابلہ کے پہلو برابر ہوں جیسے مستطیل

دِیبائے زَرْد

بہت قیمتی اور انتہائی خوبصورت زربفت کپڑے کے مختلف قسمیں جو اطلس ، کمخواب اور ان ملکوں کے نام سے منسوب جہاں وہ بنائی جاتی تھیں انہیں سے خوبصورت بیل بوٹوں کو تشبہہ دی جاتی ہے یہ ریشم ، سوت اور اون کے تار کے ساتھ بنایا جاتا ہے مختلف رنگوں کا ہوتا ہے ، سونے چاندی کے تار کے وزن کے مطابق اسکی قیمت مقرر ہوتی ہے .

دو باز پَرْیوں دار

(پتنگ بازی) دوباز پتنگ کی ایک قسم

دائیں بازُو

دایاں ہاتھ ، دست راست ، ہم نوا ؛ (سیاسیات) قدامت پسند جسامت.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُوٹا کے معانیدیکھیے

مُوٹا

moTaaमोटा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

مُوٹا کے اردو معانی

صفت

  • گٹّھا ، گٹّھر، موٹ
  • ۱۔ (i) معتدل جسامت سے زیادہ ،لحیم شحیم ، فربہ ، تنومند ، بھاری جسم والا (دُبلا کی ضد)
  • (ii) تناور
  • ۲۔ دبیز، دل دار ، گاڑھا ، گہرا ، تہہ دار
  • ۳۔ گھٹیا ، ادنیٰ درجے کا (جیسے : موٹا کپڑا)
  • ۴۔ (مجازاً) سخت ناگوار ، بڑا بھاری ، نہایت فحش
  • ۵ ۔ قوی ، سخت ، مضبو ط ، کٹا
  • ۶ ۔ نمایاں ، جلی (خفی کا نقیض)
  • ۷ ۔ (مجازاً) مال دار ، دولت مند ، امیر ، روپے والا
  • ۸۔ کم فہم ، کند ، بھدّا ، ٹھس (ذہن وغیرہ کے لیے مستعمل)
  • ۹۔ آسان ، واضح اور صاف کھلی ہوئی (بات) ؛ جیسے : موٹی بات

شعر

English meaning of moTaa

Adjective

मोटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ( मजाज़न) मालदार, दौलतमंद, अमीर, रुपय वाला
  • (मजाज़न) सख़्त नागवार, बड़ा भारी, निहायत फ़हश
  • (ह) सिफ़त। मुज़क्कर। १। तनावर। फ़र्बा। ती्यार। २।दुबला। पुतला और बारीक का ज़िद। ३।दुबैज़ जैसे मोटा कपड़ा। मोटी कमली। ४।भारी जैसे मोटी ग़लती। ५।जली जैसे मोटा क़लम। ६।साफ़ खुली हुई जैसे मोटी बात। ७।(कनाएन) दौलतमंद
  • आसान, वाज़िह और साफ़ खुली हुई (बात) , जैसे: मोटी बात
  • कम फ़ह्म, कुंद, भद्दा, ठस (ज़हन वग़ैरा के लिए मुस्तामल )
  • क़वी, सख़्त, मज़बूत, कटा
  • गठ्ठ्াा, गठ्ठ्াर, मोट
  • घटिया, अदना दर्जे का (जैसे: मोटा कपड़ा
  • तगड़ा; स्थूल; भारी-भरकम; मोटा-ताज़ा
  • तनावर
  • दुबैज़, दिलदार, गाढ़ा, गहिरा, तहादार
  • नुमायां, जली (ख़फ़ी का नक़ीज़
  • मोतदिल जसामत से ज़्यादा, लहीम शहीम, फ़र्बा, तनोमंद, भारी जिस्म वाला (दुबला की ज़िद
  • सबल या सम्पन्न।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone