تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتَمَر" کے متعقلہ نتائج

موتَمَر

کانفرنس ، مجلس ِشوریٰ ، مشاورت کی مجلس ، اجتماع ، اجلاس

موتَمَرِ صُلْح

وہ کانفرنس یا جلسہ جس میں فریقین کے درمیان صلح صفائی کرائی جائے

موتَمَرِ جَنْگ

وہ کانفرنس جو جنگ کا جائزہ لینے کے لیے منعقد کی جائے

موتَمَرِ عالَمِ اِسْلامی

دنیا کے تمام اسلامی ممالک کے رہنماؤں کی مجلس، موتمر اسلامی

موتَمَرُ السَّلام

رک : موتمر صلح

موتَمَرِ اِسْلامی

اسلامی ممالک کی کانفرنس یا مجلس، موتمر عالم اسلامی

اردو، انگلش اور ہندی میں موتَمَر کے معانیدیکھیے

موتَمَر

motamarमोतमर

اصل: عربی

وزن : 212

موتَمَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کانفرنس ، مجلس ِشوریٰ ، مشاورت کی مجلس ، اجتماع ، اجلاس
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتَمَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتَمَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words