تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹے جھوٹے" کے متعقلہ نتائج

موٹے جھوٹے

کم قیمت، ادنیٰ قسم کے، گھٹیا (کپڑے وغیرہ)

موٹا جھوٹا

ادنیٰ قسم کا، گھٹیا، ادنیٰ درجے کا، معمولی (کپڑے اور اناج یا دستکاری وغیرہ کے لیے مستعمل)

موٹا جھوٹا لِباس

موٹا جھوٹا کپڑا

موٹا جھوٹا اَناج

رک : موٹا اناج

موٹا جھوٹا کھانا

غریبوں کاسا کھانا کھانا

موٹا جھوٹا کَپڑا

معمولی کپڑا ، ادنیٰ درجے کا کپڑا

موٹا جھوٹا پَہَننا

غریبوں کی طرح گزارہ کرنا ، گزی گاڑھا پہننا ، دن کاٹنا

موٹی جھوٹی روٹی

سادہ روٹی ، معمولی روٹی

موٹی جُھوٹی

رک : موٹا جھوٹا کی تانیث ، ادنیٰ قسم کی ، معمولی

جُھوٹے مُوٹ

رک : جھوٹ موٹ.

جُھوٹ مُوٹ

بلاوجہ، بے سبب، غلط، غلط سلط، جھوٹ، فرضی طور پر، مذاق سے، یوں ہی

جُھوٹی مُوٹ

رک : جھوٹ موٹ .

جُھوٹ مُوٹ کا

۱. غلط غلط سلط ، جھوٹا .

جُھوٹھ مُوٹھ

رک : جھوٹ موٹ.

مُنہ کی مِیٹھی، ہاتھ کی جُھوٹی

میٹھی باتیں تو کرتی مگر دیتی دلاتی کچھ نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹے جھوٹے کے معانیدیکھیے

موٹے جھوٹے

moTe-jhoTe•मोटे-झोटे

اصل: ہندی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

موٹے جھوٹے کے اردو معانی

صفت

  • کم قیمت، ادنیٰ قسم کے، گھٹیا (کپڑے وغیرہ)

Urdu meaning of moTe-jhoTe

  • Roman
  • Urdu

  • kam qiimat, adnaa kism ke, ghaTiyaa (kap.De vaGaira

English meaning of moTe-jhoTe

Adjective

  • low value, low quality

मोटे-झोटे के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कम मूल्य, अदना किस्म के, घटिया (कपड़े आदि)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹے جھوٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹے جھوٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone