تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"موٹے خان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں موٹے خان کے معانیدیکھیے
موٹے خان کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مذکر
- ایک خاص طنبورے (ستار) کا نام جسے حاکم بیجاپور ابراہیم عادل شاہ بہت عزیز رکھتا تھا، یہ باجا تخت رواں پر چلتا اور امرا اس کو کورنش و آداب بجا لاتے
English meaning of moTe-KHaan
Persian, Hindi - Noun, Masculine
- a kind of special 'Royal Sitar' (Guitar) of the ruler of Bejapur Ibrahim Adil Shal, which was being part of royal procession
मोटे-ख़ान के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- एक विशेष प्रकार के तंबूरे (सितार) का नाम जिसे बीजापुर का शासक इब्राहीम आदिल शाह बहुत प्रिय रखता था, ये बाजा राजशाही जुलूस के साथ चलता और मंत्री आदि उसका सम्मान करते थे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (موٹے خان)
موٹے خان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔