تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موٹْھڑا" کے متعقلہ نتائج

موٹْھڑا

ایک قسم کا سفید ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں پاس پاس موٹھ کے دانے کے برابر سفید رنگ کے نقوش سے دھاریاں سی بنی ہوئی ہیں ، ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں موٹْھڑا کے معانیدیکھیے

موٹْھڑا

moTh.Daaमोठड़ा

وزن : 212

موٹْھڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا سفید ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں پاس پاس موٹھ کے دانے کے برابر سفید رنگ کے نقوش سے دھاریاں سی بنی ہوئی ہیں ، ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا
  • تلوار وغیرہ کے قبضے یا ڈھال کے آہنی پھولوں پر بنا ہوا نقرئی یا طلائی زنجیرہ ، نقرئی یا طلائی کام جو تلوار یا کٹار پر بنا ہوتا ہے
  • زنجیرے کی طرح کا کام جو نقرئی یا طلائی زیور پر بنا ہوتا ہے
  • ۔(ھ۔ واؤ مجہول) مذکر۔ ۱۔ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا۔ ۲۔نقرئی اور طلائی کام جو تلوار یا کٹار اور سپر کے آہنی پھولوں پر بناتے ہیں۔ ؎ ۳۔ زنجیرے کی طرح کا کام جو طلا و نقرہ سے زیور پر بناتے ہیں۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موٹْھڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موٹْھڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone