تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موتی کی آب" کے متعقلہ نتائج

موتی کی آب

موتی کی چمک، موتی کی طرح کی سفیدی

موتی کی آبْرُو

اعلیٰ درجہ کی آبرو۔ ؎

آبْرُو موتی کی سِی آب ہے

عزت موتی کی مانند ہے

موتی کی سی آب اُتَرنا

آبرو باقی نہ رہنا ، بے آبرو ہونا ، حرمت نہ رہنا ، عزت کا جاتا رہتا ، بے توقیر ہونا

موتی کی سی آب اُتر جانا

موتی کی سی آب

اردو، انگلش اور ہندی میں موتی کی آب کے معانیدیکھیے

موتی کی آب

motii kii aabमोती की आब

موتی کی آب کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • موتی کی چمک، موتی کی طرح کی سفیدی
  • (کنایتہً) پاکیزگی ،آبرو

English meaning of motii kii aab

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • lustre of a pearl

मोती की आब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मोती की चमक, मोती जैसी सफ़ेदी
  • (सांकेतिक रूप से) पवित्रता, इज़्ज़त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موتی کی آب)

نام

ای-میل

تبصرہ

موتی کی آب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words