تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"motorize" کے متعقلہ نتائج

motorize

(فوجی سپاہ وغیرہ کو ) موٹر گاڑیاں مہیّا کرنا ۔.

مُتَراضی

وہ جو ایک دوسرے کے ساتھ راضی ہوں

مُتَرَضّی

وہ جس کے کام سے تسلی ہو، وہ جو رضا مانگے یعنی خواہش رضامندی رکھتا ہو

مُعْتَرِضَہ

اعتراض والا ؛ (قواعد) وہ (جملہ) جو بیچ میں داخل کر دیا جائے یا جو بات کاٹ کر کہی جائے ۔

مَوتِ عارِضی

(طب) وہ موت جو کسی عارضے یا بیماری یا حادثے وغیرہ سے واقع ہو

فِقْرَۂ مُعتَرِضَہ

گفتگو یا تقریر یا بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ فقرہ یا جملہ جس کے بغیربھی بات میں خلل نہیں پڑتا مفہوم پورا ہو جاتا ہے، جملۂ معترضہ.

واقِعَۂ مُعتَرِضَہ

ضمنی قصہ ، فروعی بات ، ضمنی معاملہ ۔

نُکتَہ ہائے مُعتَرِضَہ

وہ باتیں جس کا گفتگو میں ثانوی طور پر ذکر ہو، جملہ ہائے معترضہ

جُمْلَۂ مُعْتَرِضَہ

بات کے درمیان میں بولا جانے والا وہ جملہ جو کسی امر کی وضاحت یا تحسین کلام یا دعا وغیرہ کے لیے آتا ہے اگر یہ فقرہ درمیان سے نکال دیا جائے تب بھی کلام میں خلل نہیں پڑتا یعنی جملۂ معترضہ اصل بات سے خارج ہوتا ہے

motorize کے لیے اردو الفاظ

motorize

motorize کے اردو معانی

فعل متعدی

  • موٹر یا موٹر سے چلنے والے آلات لگانا

motorize के उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मोटर या मोटर से चलने वाले आलात लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (motorize)

نام

ای-میل

تبصرہ

motorize

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone