تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعادِل" کے متعقلہ نتائج

مُعادِل

برابر، مساوی، یکساں

مُعادِلَہ

مساوات ، برابری ؛ توازن ۔

مُعادِلات

عدد ، قیمت ، درجے یا اوصاف کے لحاظ سے برابر چیزیں ۔

مُعادِلْیَت

رک : معادلت ۔

مُعادِلَہ وَقْت

اوسط شمسی وقت اور ظاہری شمسی وقت کے درمیان فرق۔

مُعادِلَۂ اَقساط

جب ایک شخص دوسرے شخص کا قرض ادا کرنے کے لئے مختلف قسطیں مقرر کرتا ہے اور ان کی مختلف مدتیں ٹھہراتا ہے تو جس قاعدے سے ایسا وقت دریافت ہوتا ہے کہ تمام قرضہ ایک ہی وقت میں ادا ہو جائے اور طرفین میں سے کسی کو نقصان نہ ہو اس کو معادلہ اقساط کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعادِل کے معانیدیکھیے

مُعادِل

mu'aadilमु'आदिल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَدَلَ

مُعادِل کے اردو معانی

صفت

  • برابر، مساوی، یکساں

English meaning of mu'aadil

Adjective

  • equal, alike, even

मु'आदिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बराबर, मुसावी, यकसाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعادِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعادِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words