تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعالَجَہ بالدَّلَک" کے متعقلہ نتائج

مُعالَجَہ بالدَّلَک

(طب) ملنے دلنے سے علاج کرنا ، مالش سے علاج ، (مساج) یہ طریقہ علاج بہت قدیمی ہے اور بعض امراض اَربطہ و عضلات میں اکثر مفید ہوتا ہے، ہندوستان میں بعض پہلوان یا بعض بعض خاص آدمی اس طریق علاج کے خوب مشاق و ماہر پائے جاتے ہیں ، یورپ میں بھی اب یہ طریق علاج پہلے کی نسبت زیادہ مروج ہوتا جاتا ہے چناچہ وہاں پر کئی طرح سے یہ علاج کیا جاتا ہے یعنی کبھی سادہ مالش سے اور کبھی اس کے ساتھ پانی سے دھار کر یا پانی کے ابخرات بھاپ پہنچا کر یا بجلی لگا کر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعالَجَہ بالدَّلَک کے معانیدیکھیے

مُعالَجَہ بالدَّلَک

mu'aalaja-biddalakमु'आलजा-बिद्दलक

مُعالَجَہ بالدَّلَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) ملنے دلنے سے علاج کرنا ، مالش سے علاج ، (مساج) یہ طریقہ علاج بہت قدیمی ہے اور بعض امراض اَربطہ و عضلات میں اکثر مفید ہوتا ہے، ہندوستان میں بعض پہلوان یا بعض بعض خاص آدمی اس طریق علاج کے خوب مشاق و ماہر پائے جاتے ہیں ، یورپ میں بھی اب یہ طریق علاج پہلے کی نسبت زیادہ مروج ہوتا جاتا ہے چناچہ وہاں پر کئی طرح سے یہ علاج کیا جاتا ہے یعنی کبھی سادہ مالش سے اور کبھی اس کے ساتھ پانی سے دھار کر یا پانی کے ابخرات بھاپ پہنچا کر یا بجلی لگا کر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعالَجَہ بالدَّلَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعالَجَہ بالدَّلَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words