تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعامَلَت" کے متعقلہ نتائج

مُعامَلَت

آپس میں لین دین ، کاروبار ، خرید و فروخت

مُعامَلَت کَرنا

باہمی معاملہ کرنا ، باہم مل کر کوئی کام کرنا ۔

مُعامَلَت پَٹْنا

معاملہ طے ہونا ۔

مُعامَلَت رَکْھنا

لین دین رکھنا ، برتاؤ یا سلوک روا رکھنا ۔

مُعامَلَت داری

بیوپاریوں کا باہمی تجارتی لین دین یا کاروبار کرنا

طَرِیقِ مُعامَلَت

طور طریقہ ، باہمی میل ملاپ اور برتاؤ کا طریقہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعامَلَت کے معانیدیکھیے

مُعامَلَت

mu'aamalatमु'आमलत

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: عَمَلَ

مُعامَلَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آپس میں لین دین ، کاروبار ، خرید و فروخت
  • کوئی بات ، وہ بات جو عمل میں آئے ۔
  • باہم کوئی فیصلہ کرنا ، قول و قرار ۔
  • برتاؤ ، سلوک
  • بات ، معاملہ ، جھگڑا ، قضیہ
  • نسبت ، تعلق
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mu'aamalat

Noun, Feminine

मु'आमलत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बाहमी मुआमला, पारस्परिक व्यवहार, आपस में लेन देन, कारोबार, लेन-देन, क्रय-विक्रय, बरताओ, व्यपार, झगड़ा, क़ज़ीया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعامَلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعامَلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words