تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعان" کے متعقلہ نتائج

مُعان

وہ (شخص) جس کی اعانت کی گئی ہو

مُعانَقَہ

گلے سے لگانا، گلے ملنا، باہم بغل گیر ہونا

مُعانِد

عناد کرنے والا، دشمن، عدو، مخاصم

مُعانِق

گلے ملنے والا، بغل گیر ہونے والا، معانقہ کرنے والا

مُعانات

رنج اٹھانا ، دکھ جھیلنا ، تکلیفیں ، پریشانیاں ، دُکھ ۔

مُعانَدَت

باہمی عداوت، دشمنی، جھگڑا

مُعانِدانَہ

دشمنی کا ، مخالفانہ ، دشمنانہ ، مخاصمت کا ، دشمنی سے ، مخالفت کے ساتھ ۔

مُعانِدین

معاند کی جمع حالت، عناد رکھنے والے، بہت سے دشمن، مخالفین

مُعانِدان

بہت سارے دشمن ؛ معاند کی جمع ۔

مُعانِقَت

باہم بغل گیر ہونا، ملن، ملاپ، اتصال

مُعانَقَہ کَرنا

(کنایۃً) ملنا ، ملحق ہونا ، اتصال ہونا ، مدغم ہونا

مُعانِدانَہ نِگاہ

دشمنی کی نظر ، مخالفت کا برتاؤ ۔

مُعانِدانَہ عَزائِم

مخالفانہ عزائم ۔

مُعانِدانَہ رَوَیَّہ

دشمنی کا برتاؤ ، مخالفانہ رویہ

مُعانِدانَہ رَوِش

معاندانہ رویہ ، دشمنی کا برتاؤ ؛ مخالفانہ روش ۔

مُہانا

وہ فراخ جگہ جہاں دریا کا پانی سمندر میں گرتا ہے ، دہانہ

مُہانسَہ

رک : مہاسا جو زیادہ رائج املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعان کے معانیدیکھیے

مُعان

mu'aanमु'आन

وزن : 121

مُعان کے اردو معانی

صفت

  • وہ (شخص) جس کی اعانت کی گئی ہو

मु'आन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह (व्यक्ति) जिसकी सहायता की गई हो, जिसकी मदद की गई हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone