تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعارَضَہ" کے متعقلہ نتائج

مُعارَضَہ

جھگڑا، مناقشہ، قضیہ، ٹنٹا

مُعارَضَہ بِالْقَلْب

(تصوف) وہ قضیہ یا مناظرہ جس میں متخاصمین کی دلیلیں متحد ہوں مادہ اور صورت میں

مُعارَضَہ بِالْمِثْل

مناظرہ جس میں دلیلیں متحد ہوں صرف صورت میں اور مادہ کا اختلاف ہو مثلاً دونوں دلیلیں ضروب اوّل شکل اوّل سے ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعارَضَہ کے معانیدیکھیے

مُعارَضَہ

mu'aarazaमु'आरज़ा

اصل: عربی

وزن : 1212

مادہ: عَرْض

اشتقاق: عَرَضَ

مُعارَضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھگڑا، مناقشہ، قضیہ، ٹنٹا
  • مقابلہ، برابری، دعوے داری
  • اعتراض، تعرض

English meaning of mu'aaraza

Noun, Masculine

मु'आरज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعارَضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعارَضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words