تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعاصِر" کے متعقلہ نتائج

مُعاصِر

ایک ہی زمانے کا، اپنے زمانے کا، ہم زمانہ، ہم عہد، ہم عصر

مُعاصِر ہونا

ہم عصر ہونا ، ہم زمانہ ہونا ۔

مُعاصِر اَدَب

ہم عصر ادب ، ایک ہی زمانے کا ادب۔

مُعاصِرانَہ

معاصر سے منسوب یا متعلق، ہم زمانہ، ایک ہی عہد کا انداز و طریق

مُعاصِرِین

معاصر کی جمع، ہم عصر، ہم زمانہ لوگ، بہت سے ہمعصر یا ہم عہد

مُعاصِر تاریخ

ایک ہی زمانے کی تاریخ ، مذکورہ واقعات کے زمانے میں لکھی جانے والی تاریخ.

مُعاصِر شُعَرا

ایک ہی زمانے کے شاعر ، ہم عصر شعرا.

مُعاصِرِیَت

ہم زمانہ ہونا ، معاصر ہونا ۔

مُعاصِر شَہادَت

ہم عصر گواہی ، اسی زمانے کی شہادت ۔

مُعاصِر عُنْصُر

ہم زمانہ عنصر، ہم عصر شہادت یا دلیل وغیرہ ۔

مُعاصِر تَذْکِرَہ نِگار

ان کی انفرادیت کو ان کی ہم عصر شاعروں، معاصر تذکرہ نگاروں اور موجودہ دور کے لکھنے والوں سب ہی نے تسلیم کیا ہے

مُعاصِرانَہ دَباؤ

ہم زمانہ ہونے کے سبب دباؤ یا اثر ۔

مُعاصِرانَہ چَشْمَک

اپنے ہم عہد کے ساتھ رنجش یا رقابت

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعاصِر کے معانیدیکھیے

مُعاصِر

mu'aasirमु'आसिर

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: مُعاصِرِین

اشتقاق: عَصَرَ

مُعاصِر کے اردو معانی

صفت، واحد

  • ایک ہی زمانے کا، اپنے زمانے کا، ہم زمانہ، ہم عہد، ہم عصر

    مثال - خواجہ حسن نظامی سر محمد اقبال کے معاصر ادیب ہیں

English meaning of mu'aasir

Adjective, Singular

  • occurring or originating at the same time, contemporary, coeval, living

    Example - Khwaja Hasan Nizami Sir Mohammad Iqbal ke muaasir adib (literary figure) hain

मु'आसिर के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • एक समय में होने वाले व्यक्ति, एक समय में होने वाला, अपने युग का, समकालीन

    उदाहरण - ख़्वाजा हसन निज़ामी सर मोहम्मद इक़्बाल के मुआसिर अदीब (साहित्याकार) हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعاصِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعاصِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words