تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَجَّل" کے متعقلہ نتائج

مُؤَجَّل

مہلت دیا گیا، فرصت دیا گیا، کسی وقت پر موقوف رکھا گیا، جس کے لیے مہلت دی گئی ہو، مراد: ادھار

مُؤَجَّل ہونا

قرض یا بوجھ ہونا.

مُؤَجَّلَہ

جن کی معیاد مقرر ہو

مُؤَجَّلِ مَہْر

عورت کے مَہر کی رقم جو نکاح کے وقت میاں بی بی دونوں قبول کریں ، مقرّرہ مہر.

مُؤَجَّل واجِب فِی الذِمَّہ

(فقہ) نکاح کے وقت مہر کی وہ رقم جس کی ادائگی طے ہو چکی ہو

مُؤَجَّل واجِبُ الْادَا

(فقہ) وہ قرض جسے کا ادا کرنا ضروری ہے

مَہْرِ مُؤَجَّل

وہ مہر جو نکاح کے وقت ادا نہ کیا جائے بلکہ کسی بھی وقت حتیٰ کہ شوہر کے فوت ہونے کے بعد یا طلاق کے بعد بھی ادا کیا جانا قرار پائے

ثَمَنِ مُؤَجَّل

قیمت جس کے ادا کرنے کا وقت مقرر ہو یا مہلت دی گئی ہو .

دَیْنِ مُؤَجَّل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَجَّل کے معانیدیکھیے

مُؤَجَّل

mu.ajjalमुअज्जल

اصل: عربی

موضوعات: بینکاری فقہ

اشتقاق: أجَلَ

مُؤَجَّل کے اردو معانی

صفت

  • مہلت دیا گیا، فرصت دیا گیا، کسی وقت پر موقوف رکھا گیا، جس کے لیے مہلت دی گئی ہو، مراد: ادھار
  • فقہ: مہر کی ایک قسم جس کی مدت مقرر ہو اور فوری طور پر ادائیگی ضرو ری نہ ہو
  • بینکاری: بینک میں رکھی جانے والی رقم کی وہ قسم جو ایک خاص مدت کے لیے رکھی جائے

اسم، مذکر، واحد

  • وہ قرضہ جِس کی ادائیگی مُلتوی کی جا سکے

English meaning of mu.ajjal

Adjective

  • Fiqh: a type of 'Mehr' that has a fixed term and does not require immediate payment
  • respite granted, to given opportunity, set on particular time, for which respite has been given, borrow
  • Banking: the type of money to be kept in the bank which is kept for a particular period

Noun, Masculine, Singular

  • the loan whose repayment can be postponed

मुअज्जल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बैंकारी: बैंक में रखी जाने वाली राशि का वो प्रकार जो एक विशेष अवधी के लिए रखी जाये
  • फिकह: वह मेहर जो तुरंत न अदा किया जाय,
  • मोहलत दिया गया, समय दिया गया, किसी समय विशेष पर रिके रखा गया हो, जिसके लिए समय दीया गया हो, अर्थात: उधार

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • वो ऋण जिसकी अदायगी स्थगित की जा सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤَجَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤَجَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words