تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَلّیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُعَلّیٰ

اونچا، بلند

مُعَلّیٰ مَقام

اعلیٰ مقام والا ، عالی مرتبت ، بلند درجے والا ۔

مُعَلّیٰ اَلْقاب

بڑے القاب والا، بڑے رتبے والا، عالی رتبہ، عالی جاہ

طَبْعِ مُعَلّیٰ

رک : طبعِ عالی .

قِلْعَۂ مُعَلّیٰ

رفیع الشان قلعہ ؛ شاہی دور میں دہلی كے لال قلعہ كا نام ۔

کَرْبَلاے مُعَلّیٰ

کربلا کو تعظیماً کہتے ہیں، عراق میں ایک مقام جہاں حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء نے شہادت پائی تھی اور دفن ہوئے تھے، تعزیہ دفنانے کی جگہ

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ

شستہ اور شیریں زبان (اردو) جو شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک دہلی کے قلعہ میں معلی مین بولی جاتی تھی، مجازاً: فصیح و بلیغ اردو

دَرْگاہِ مُعَلّیٰ

زَبانِ مُعَلّیٰ

اعلیٰ زبان، (مراد) مستند اردو، اردوئے معلیٰ

مَقاماتِ مُعَلّیٰ

مکہ اور مدینہ کی وہ جگہیں جو مقدس ہیں

عَرْشِ مُعَلّیٰ

عرشِ اعظم

مُشْکُوئے مُعَلّیٰ

بادشاہوں کا محل، عالی اور بڑے درجے کا محل

اُرْدُوئے مُعَلّیٰ کی زَبان

کَرْبَلا مُعَلّا

رک : کربلاۓ معلیٰ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَلّیٰ کے معانیدیکھیے

مُعَلّیٰ

mu'allaaमु'अल्ला

نیز - مُعَلّا

اصل: عربی

وزن : 122

مُعَلّیٰ کے اردو معانی

صفت

  • بزرگ ، معظم ، محترم ۔
  • بلند کیا گیا ، عالی ، اونچا ، بڑا
  • اونچا، بلند
  • بڑے مقام یا بڑی عظمت والا، بڑے درجے کا، عالی، بزرگ
  • شاہی

اسم، مذکر

  • قدیم عربوں میں اس ساتویں تیر کا نام جو فال نکالنے کے لیے استعمال ہوتا تھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of mu'allaa

Adjective

Noun, Masculine

  • the name of the seventh arrow used for prophecy in ancient Arabs

मु'अल्ला के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्राचीन अरब में उस सातवें तीर का नाम जिसका उपयोग ज्योतिष विद्या में राशि जानने के लिए करते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَلّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَلّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words