Search results
Saved words
Showing results for "mu'allaq"
Meaning ofSee meaning mu'allaq in English, Hindi & Urdu
English meaning of mu'allaq
Adjective
- suspended, hanging, hovering, in limbo, pending, dangling, pendent
मु'अल्लक़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अधर में लटकता हुआ।
- बीच में रुका हुआ (काम)।
- अधर में लटका हुआ, हवा में ठहरा हुआ, वह मृत्यु जो टल जाय, वह काम जो बीच में रुका हो
- अधर में लटका हुआ, हवा में ठहरा हुआ, वह मृत्यु जो टल जाय, वह काम जो बीच में रुका हो
مُعَلَّق کے اردو معانی
صفت
- آویزاں ، درمیان میں لٹکا ہوا
- بیچ ادھر میں اٹکا ہوا ، رکا ہوا ، جس کا کوئی فیصلہ نہ ہو سکا ہو ۔
- (نباتیات) وہ بیضہ دان جو بیضہ خانے کے راس سے نمودار ہو کر اس کے کہفے میں لٹکتا ہوا واقع ہو ۔
- (فلسفہ) تقدیر کا وہ مرتبہ جو بعض اوقات کتاب تقدیر میں لکھا ہوا نہیں ہوتا صرف اللہ تعالیٰ کے علم میں ہوتا ہے
- التوا میں پڑا ہوا ، وقتی طور پر رکا ہوا ۔
- بیچ میں پڑا ہوا ، نہ اِدھر کا نہ اُدھر کا ، امید و بیم کی کیفیت ؛ جس کا جواب نہ ہاں میں ہو نہ نہیں میں (استخارہ کے لیے مستعمل)
- حدیث کی ایک قسم ہے ، وہ حدیث جس کی سند کے شروع سے ایک راوی یا کئی روای ساقط ہوں ۔
- (ہیئت) وہ ستارئہ سحابی جو برج سرطان شمالی کے سینے پر ہے
- ۔(ع) صفت۔ آویزاں۔ لٹکا ہوا۲۔وہ موت جو کسی تدبیر سے ٹل جائے۔ دیکھو قضا۔
Synonyms of mu'allaq
Compound words of mu'allaq
Showing search results for: English meaning of muallak, English meaning of muallaq
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (mu'allaq)
mu'allaq
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone