تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَمّا حَل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُعَمّا حَل کَرنا

پیچیدہ یا مشکل بات کو آسان کرنا، عقدہ کشائی کرنا، پیچیدہ بات کو سلجھانا، پہیلی بوجھنا، پیچیدہ یا مشکل بات طے کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَمّا حَل کَرنا کے معانیدیکھیے

مُعَمّا حَل کَرنا

mu'ammaa hal karnaaमु'अम्मा हल करना

محاورہ

مُعَمّا حَل کَرنا کے اردو معانی

  • پیچیدہ یا مشکل بات کو آسان کرنا، عقدہ کشائی کرنا، پیچیدہ بات کو سلجھانا، پہیلی بوجھنا، پیچیدہ یا مشکل بات طے کرنا
  • پیچیدہ یا مشکل بات کو آسان کرنا، عقدہ کشائی کرنا، پیچیدہ بات کو سلجھانا، پہیلی بوجھنا، چیستاں سمجھنا، پیچیدہ یا مشکل بات طے کرنا
  • اخبارات یا رسائل میں آئے ہوئے معمے کو بھرنا

English meaning of mu'ammaa hal karnaa

  • solve a puzzle, unravel a mystery

मु'अम्मा हल करना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ अख़बारात या रसाइल में आए हुए मुअम्मे को भरना
  • ۔۱۔पहेली बूझना। चीसतान समझना २। पेचीदा या मुश्किल बात तै करना
  • कठिन या मुश्किल बात को आसान करना, कठिन बात को सुलझाना, पहेली बूझना, मुश्किल बात हल करना
  • ۱۔ पेचीदा या मुश्किल बात को आसान करना , उक़्दाकुशाई करना, पेचीदा बात को सुलझाना, पहेली बूझना, चीसतां समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَمّا حَل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَمّا حَل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words