تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَرَّب" کے متعقلہ نتائج

مُعَرَّب

وہ لفظ جو دراصل کسی اور زبان کا ہو اور اس کو تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ عربی بنا لیا ہو، جیسے : پیل سے فیل

مُعَرَّب کَرنا

کسی زبان کے لفظ وغیرہ کو تبدیل کر کے عربی زبان میں استعمال کرنا، عربی بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَرَّب کے معانیدیکھیے

مُعَرَّب

mu'arrabमु'अर्रब

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَرَبَ

مُعَرَّب کے اردو معانی

صفت

  • وہ لفظ جو دراصل کسی اور زبان کا ہو اور اس کو تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ عربی بنا لیا ہو، جیسے : پیل سے فیل
  • عربی بنایا گیا، عربی کیا ہوا نیز عربی زبان کا
  • جس میں عربی الفاظ کثرت سے استعمال ہوئے ہوں (تحریر وغیرہ)
  • زیر زبر یا پیش دیا ہوا، اعراب لگایا گیا

English meaning of mu'arrab

Adjective

  • Arabized, Arabicized, a word that is actually from another language and has been made Arabic with a slight change

मु'अर्रब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अरबीकृत, वह लेख या आर्टिकल जिसमें बहुत ज़्यादा अरबी भाषा के शब्दों का इस्तेमाल किया गया है, अरबी भाषा का प्रयोग
  • वह लफ़्ज़ जो दरअसल किसी और भाषा का हो और उसको थोड़े से बदलाव के साथ अरबी भाषा का बना लिया गया हो, जैसे- मुशक से मिसक, अन्य भाषा का शब्द जो अरबी बना लिया जाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَرَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَرَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone