تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُؤَرِّخِین" کے متعقلہ نتائج

مُؤَرِّخِین

تاریخ لکھنے والے، تاریخ نویس، تاریخ نگار

اردو، انگلش اور ہندی میں مُؤَرِّخِین کے معانیدیکھیے

مُؤَرِّخِین

mu.arriKHiinमुअर्रिख़ीन

اصل: عربی

وزن : 12121

اشتقاق: اَرَخَ

مُؤَرِّخِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • تاریخ مرتب کرنے والے، تاریخ کے مصنفین

    مثال - ناموں کی صحت سے مایوس ہوکر ہم ایک اجمالی نقشہ مورخین عرب کی تصریحات کے موافق اس موقع پر درج کرتے ہیں ۔ (۱۸۹۸ ، مقالات شبلی ، ۶ : ۱۱۰) ۔ مورخین نے اس سلسلے میں بہت عجیب باتیں بیان کی ہیں ۔ (۱۹۳۴ ، قرآنی قصے ، ۷۲) ۔ بالفاظ دیگر مورخین کا یہ تصور کہ ہر اوپر جانے والا نیچے آتا ہے اور یہ کہ ہر تہذیب ایک حد تک پھیلاؤ اور وسعت کے بعد اپنے بوجھ تلے دب جاتی ہے ۔ (۱۹۹۱ ، نیاعالمی نظام اور پاکستان ، ۱۵۳) ۔

  • ۔ (ع) مذکر۔ جمع۔مُورِّخ کی۔
  • تاریخ لکھنے والے، تاریخ نویس، تاریخ نگار

شعر

English meaning of mu.arriKHiin

Noun, Masculine, Plural

  • historians, chroniclers
  • historians, chroniclers

मुअर्रिख़ीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • इतिहास संकलन करने वाले, इतिहास लेखक, इतिहासकार
  • इतिहासकार का बहुवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُؤَرِّخِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُؤَرِّخِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone