تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَطَّل" کے متعقلہ نتائج

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

سست ہو جانا ؛ ختم ہو جانا

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَطَّل کے معانیدیکھیے

مُعَطَّل

mu'attalमु'अत्तल

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَطَلَ

مُعَطَّل کے اردو معانی

صفت

  • جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل
  • کچھ دنوں کے لیے کام سے علیحدہ، عہدے سے عارضی طور پر ہٹایا ہوا، ایام مقررہ تک بیکار
  • کام سے خالی، بے شغل، جسے فرصت ہو، بے کار
  • بنجر زمین، غیر مزروعہ، افتادہ زمین، بن بیاہی

English meaning of mu'attal

Adjective

मु'अत्तल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बेकार, सुस्त, ढीला

    विशेष - 'उज़्व-ए-मु'अत्तल= शरीर का कोई भाग जो बेकार हो

  • निलंबित, सस्पेंड, ठप, ख़ाली, अलग, अस्थायी रूप से पदच्युत (कर्मचारी), सस्पेंड, जो काम करने से रोक दिया गया हो, जिसके पास काम न हो, बेकार
  • काम से ख़ाली, गतिविधिरहित, जिसे फ़ुर्सत हो, बेकार
  • बंजर ज़मीन, वह भूमि जो बोई-जोती न जाती हो, ज़मीन जिस पर खेती न की गई हो, बिन-ब्याही

مُعَطَّل کے مترادفات

مُعَطَّل کے متضادات

مُعَطَّل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَطَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَطَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words