تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُعَز" کے متعقلہ نتائج

مُعَز

عزت کیا گیا ، صاحب ِتوقیر ، بخشا ہوا ؛ تراکیب میں مستعمل

مُعَز اِلَیہ

معزی الیہ جو فصیح ہے، جس سے منسوب ہو، منسوب الیہ

مُعَزّیٰ

عزت دیا ہوا ، عزت دار صاحب توقیر ۔

مُعَزَّزا

رک : معجزہ ۔

مُعَزَّز

عزت دار، باوقعت، بزرگ، شریف، بڑا

مُعَزَّزین

عزت دار لوگ ، صاحبان توقیر ؛ (مجازا ً) سرکاری افسران ۔

مُعَزَّز تَر

بہت معزز ، نہایت باوقار ۔

مُعَزَّز کَرنا

باوقعت بنانا ، عزت دار بنانا ، عزت بخشنا ۔

مُعَزَّز گَھرانَہ

صاحب عز ت خاندان، باوقار گھرانہ

مُعَزَّز خانْدان

عزت والا یا باوقار خاندان، معزز گھرانہ

مُہَزِّل

(طب) دبلا کرنے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُعَز کے معانیدیکھیے

مُعَز

mu'azमु'अज़

اصل: عربی

وزن : 12

مُعَز کے اردو معانی

صفت

  • عزت کیا گیا ، صاحب ِتوقیر ، بخشا ہوا ؛ تراکیب میں مستعمل

मु'अज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इज़्ज़त किया गया, आदरणीय, क्षमा किया हुआ, बख़्शा हुआ; वाक्य में प्रयोग

مُعَز کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُعَز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُعَز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone