تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُباحات" کے متعقلہ نتائج

مُباحات

مُباح چیزیں، جائز امور، وہ باتیں جو روا اور درست ہوں، مطابق شرع

مُباحَت

مُباح کرنا یا ہونا ، جائز ہونا ، روا یا حلال ہونا ، اباحت ۔

مَباحِیَت

مباح یا جائز

مُباحَہ

مُباح (رک) کی

مُبالات

خوف کھانا، اندیشہ کرنا، ڈرنا

مُبارات

مخالفت کرنا، علیحدگی اختیار کرنا

مُبَایَعَت

خرید و فروخت ؛ (مجازاً) بیعت کرنا ، تابع کرنا ، مطیع کرنا

مُبَہِّیات

(طب) قوتِ باہ کو بڑھانے والی دوائیں ۔

مُباحَثات

مباحثہ (رک) کی جمع ؛ مباحثے ، مباحث ؛ زیرِ بحث امور ۔

مُباہات

فخر، ناز، بڑائی

مُلاقات

صاحب سلامت، سلام علیک، واقفیت، جان پہچان، شناسائی

فَخْر و مُباہات

غرور و ناز .

مَبَادا

خدا نہ کرے، خدانخواستہ، دور پار، ایسا نہ ہو کہ، کہیں ایسا نہ ہو

مُباحَثہ

باہمی بحث، سوال و جواب، کسی معاملے پر زبانی تکرار، مناظرہ، تکرار، بحث

مُدارات

خاطر داری ، آؤبھگت ، خاطر تواضع

اردو، انگلش اور ہندی میں مُباحات کے معانیدیکھیے

مُباحات

mubaahaat•मुबाहात

اصل: عربی

وزن : 1221

اشتقاق: باحَ

  • Roman
  • Urdu

مُباحات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مُباح چیزیں، جائز امور، وہ باتیں جو روا اور درست ہوں، مطابق شرع

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُباہات

فخر، ناز، بڑائی

Urdu meaning of mubaahaat

  • Roman
  • Urdu

  • mubaah chiizen, jaayaz umuur, vo baate.n jo ravaa aur darust huu.n, mutaabiq shira

English meaning of mubaahaat

Noun, Masculine

  • things that are not forbidden according to theology

मुबाहात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वे चीजें जिनका खानपान धर्मशास्त्रानुसार वर्जत न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُباحات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُباحات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone