تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبالَغَہ آمیز" کے متعقلہ نتائج

مُبالَغَہ آمیز

بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا

مُبالَغَہ آمیزی

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا، حد سے بڑھ کر تعریف یا بُرائی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبالَغَہ آمیز کے معانیدیکھیے

مُبالَغَہ آمیز

mubaalaGa-aamezमुबालग़ा-आमेज़

وزن : 1212221

مُبالَغَہ آمیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • بڑھا چڑھا کر بیان کیا ہوا، حد سے بڑھا ہوا

    مثال - آپ کی مبالغہ آمیز باتوں پرکون دھیان دے گا

English meaning of mubaalaGa-aamez

Persian, Arabic - Adjective

  • exaggerative, hyperbolical

    Example - Aap kii mubalagha aamez baton par kaun dhyan dega

मुबालग़ा-आमेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • कातिश्योक्ति से भरा हुआ, अतिरंजित

    उदाहरण - आपकी मुबालग़ा आमेज़ बातों पर कौन ध्यान देगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبالَغَہ آمیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبالَغَہ آمیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words