تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبارَک سَلامَت" کے متعقلہ نتائج

مُبارَک سَلامَت

مبارک باد دینے کا عمل، ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنا، خیر سگالی کے جذبات کا باہمی اظہار، باہمی مبارک باد، تہنیت

یِہ گَھر رَہے سَلامَت ، وہ گَھر جَلے مُبارَک

کسی کی مصیبت یا تباہی کی پروانہ ہونا.

ناک کاٹی مُبارَک کان کاٹے سَلامَت

جس قدر ذلت ہوتی گئی اُس قدر اُسے عزت سمجھنے لگے ، سخت بے حیائی کی موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبارَک سَلامَت کے معانیدیکھیے

مُبارَک سَلامَت

mubaarak-salaamatमुबारक-सलामत

اصل: عربی

وزن : 122122

موضوعات: فقرہ

مُبارَک سَلامَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مبارک باد دینے کا عمل، ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنا، خیر سگالی کے جذبات کا باہمی اظہار، باہمی مبارک باد، تہنیت

English meaning of mubaarak-salaamat

Noun, Feminine

  • congratulations and salutations, greeting act, congratulating to each other and wishing them their blessings

मुबारक-सलामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बधाई देने की प्रक्रिया, एक दुसरे के लिए भलाई की इच्छाओं का प्रकट करना, एक दूसरे को मुबारकबाद देना और उनकी सलामती अर्थात चिरंजीव होन की दुआ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبارَک سَلامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبارَک سَلامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words