تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبْدِع" کے متعقلہ نتائج

مُبْدِع

نئی چیز پیداکرنے والا، ایجادکرنے والا، موجد، خالق، بے مادّہ بنانے والا، دفعۃً پیدا کرنے والا، مراد: خدا تعالیٰ

مُبْدِعِیَّت

مبدع یا موجد ہونے کی صفت ، مبدع ہونا ۔

مُبْدِعِ فَیض

فیض کا سرچشمہ ؛ مراد : خدا تعالیٰ ۔

مُبْدِعُ الاَوَّل

اول پیدا کرنے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبْدِع کے معانیدیکھیے

مُبْدِع

mubde'मुब्दे'

اصل: عربی

وزن : 22

Roman

مُبْدِع کے اردو معانی

صفت

  • نئی چیز پیداکرنے والا، ایجادکرنے والا، موجد، خالق، بے مادّہ بنانے والا، دفعۃً پیدا کرنے والا، مراد: خدا تعالیٰ
  • بدعت کرنے والا، دین میں نئی بات نکالنے والا

اسم، مذکر، واحد

  • خالق، موجد

Urdu meaning of mubde'

Roman

  • na.ii chiiz paidaakarne vaala, i.ijaad karne vaala, muujid, Khaaliq, be maada banaane vaala, dafaan paida karne vaala, muraadah Khudaa taala
  • biddat karne vaala, den me.n na.ii baat nikaalne vaala
  • Khaaliq, muujid

English meaning of mubde'

Adjective

  • the one who innovate new trend in religion
  • creator of something, originator, producer, inventor

Noun, Masculine, Singular

  • originator, producer, inventor

मुब्दे' के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने मन से कोई नई बात निकालने वाला, धर्म में नई बात निकालने वाला
  • नई चीज़ पैदा करने वाला, अविष्कार करने वाला, आविष्कारक, रचनाकार, बिना स्रोत पैदा करने वाला, अर्थात: ईश्वर, भगवान

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • रचनाकार, आविष्कारक, प्रवर्तक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُبْدِع

نئی چیز پیداکرنے والا، ایجادکرنے والا، موجد، خالق، بے مادّہ بنانے والا، دفعۃً پیدا کرنے والا، مراد: خدا تعالیٰ

مُبْدِعِیَّت

مبدع یا موجد ہونے کی صفت ، مبدع ہونا ۔

مُبْدِعِ فَیض

فیض کا سرچشمہ ؛ مراد : خدا تعالیٰ ۔

مُبْدِعُ الاَوَّل

اول پیدا کرنے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبْدِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبْدِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone