تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبِین" کے متعقلہ نتائج

مُبِین

روشن، صاف، صریح، ظاہر، آشکارا، بیان کیا ہوا

ماہ مُبِین

روشن چاند ، کھلا ہوا چاند ، چمکتا ہوا چاند.

نُورِ مُبِین

روشن یا ظاہر روشنی یا چمک ؛ (کنایتہ) اللہ تعالیٰ کی ذات پاک کی ۔

کِتابِ مُبِین

(تصوف) لوحِ محفوظ.

جَمالِ مُبِین

رک : جمال ظاہری .

فَتْحِ مُبِین

واضح فتح، نمایاں جیت، کھلی ہوئی فتح

دِینِ مُبِین

روشن ، واضح ، مذہب جو عقیدہ ۰ یعنی خدا کی وحدانیت) کا اظہار برملا کرتا ہو ؛ (کنایۃً) ، دینِ اسلام.

قُرْآنِ مُبِین

کھلا ہوا قرآن ؛ سچی باتوں کو صاف صاف ظاہر کرنے ولا مراد قرآن .

تَلْبِیسِ مُبِین

کُھلا دھوکا ، حق و باطل یا صحیح و غلط کو کُھلم کُھلا گڈ مڈ کرنا کھلی بد دیانتی.

سُلْطانِ مُبِین

روشن دلیل ، واضح نشانی ، مرا : تائیدِ ربّانی ، پیغمبروں کے معجزات.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبِین کے معانیدیکھیے

مُبِین

mubiinमुबीन

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: بانَ

مُبِین کے اردو معانی

صفت

  • روشن، صاف، صریح، ظاہر، آشکارا، بیان کیا ہوا

شعر

English meaning of mubiin

Adjective

मुबीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

مُبِین کے مترادفات

مُبِین کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words