تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُبْتَذَل" کے متعقلہ نتائج

مُبْتَذَل

حقیر، ذلیل، ادنیٰ، گھٹیا، کمینہ

مُبْتَذَل ہونا

حقیر ، ذلیل ، ادنیٰ یا گھٹیا ہونا ؛ معمولی یا کم قدر ہونا۔

مُبْتَذَل رَہنا

عامیانہ ، غیر ثقہ یا غیر معتبر رہنا ؛ حقیر یا معمولی رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُبْتَذَل کے معانیدیکھیے

مُبْتَذَل

mubtazalमुब्तज़ल

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: بَذَلَ

مُبْتَذَل کے اردو معانی

صفت

  • حقیر، ذلیل، ادنیٰ، گھٹیا، کمینہ
  • وہ شے یا لفظ جو روزمرہ استعمال کیا جائے اور کثرت استعمال کی وجہ سے اس کی قدر گھٹ جائے، بہت عام اور معمولی، روزمرہ کی چیز

شعر

English meaning of mubtazal

Adjective

मुब्तज़ल के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُبْتَذَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُبْتَذَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone